Achari Bhindi

#ambassador
اچاری مصالحے میں بنی سادی سی بھنڈی کے بھجیا آپکو یقینا بہت پسند آئے گی اچار کا ہلکا سا مزا اسے بے حد لذیذ بنا دیتا ہے۔
Achari Bhindi
#ambassador
اچاری مصالحے میں بنی سادی سی بھنڈی کے بھجیا آپکو یقینا بہت پسند آئے گی اچار کا ہلکا سا مزا اسے بے حد لذیذ بنا دیتا ہے۔
Steps
- 1
بھنڈی دھو کر چھلنی میں سکھا لیں پھر اسے ٹکڑے کرلیں ۔
- 2
آئل گرم کرکے اسمیں ثابت لال مرچ زیرہ کلونجی سونف دھنیا ڈالکر تین چار سیکنڈ بعد پیاز سلائس ڈالکر 5 منٹ سوتے کر لیں ۔
- 3
اب اسمیں ادرک لہسن ڈالکر بھون کر بھنڈی کٹی لال مرچ ہلدی ڈالکر خوب بھونیں 5 منٹ پھر ڈھک کر 10 منٹ پکائیں پھر تیز انچ پر 2 منٹ بھونیں اور نمک ایڈ کردیں ۔
- 4
اب اچار ڈالکر ہری مرچ پودینہ ڈال کر 5 منٹ ڈھک کر دم دے لیں تیار ہے اچاری بھنڈی چپاتی سلاد کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Oyster design desiccated coconut sandesh
Barnali Debdas
-

Soumini Bhattacherjee
-

Seema Sharma
-

Radhika Shaparia
-

Tina
-

Keshma Raichura
-

Amrita Chakroborty
-

Shrikhand Sandesh Sandwich Dessert
Bethica Das
-

Aishwarya Kitchen A
-

Foram C. Virani
-

Sour Cream Coffee Cake (Maymie)
Danielle Morse
-

michelle
-

Sweet and Spicy Fullblood Wagyu Beef Korean Meatballs
Double8CattleCompany
-

Traditional Japanese Gyudon Rice Bowl with Wagyu Beef
Double8CattleCompany
-

azhagum arokiyamum/agasthiaherbs
-

Alessandra
-

Marianna Christodoulou
-

Fatima Mehmood Mughal
-

Teriyaki Steak Rolls with Miyazakigyu Wagyu Beef
Double8CattleCompany
-

Thai Braised Coconut & Lemongrass Wagyu Beef Top Round Roast
Double8CattleCompany
-

azhagum arokiyamum/agasthiaherbs
-

Meer Un Nisa Mano
-

azhagum arokiyamum/agasthiaherbs
-

Thai Drunken Noodles with Wagyu Beef
Double8CattleCompany





Comments (3)