Leftover bread part (shahi tukrey)

اسلام علیکم دوستوں
بچی ہوئی بریڈ کے سائیڈ کے کنارے ان کو فولڈ کر کے میں نے شاہی ٹکڑے بنا لیئے یہ پارٹ اکثر ضائع بھی ہو جاتے ہیں تو میں نے ان کو فولڈ کر کے شاشلک اسٹک میں سیٹ کیا اور اس کو فرائ کر لیا
#cookeverpart #worldfoodday #cookpedpakistan
Leftover bread part (shahi tukrey)
اسلام علیکم دوستوں
بچی ہوئی بریڈ کے سائیڈ کے کنارے ان کو فولڈ کر کے میں نے شاہی ٹکڑے بنا لیئے یہ پارٹ اکثر ضائع بھی ہو جاتے ہیں تو میں نے ان کو فولڈ کر کے شاشلک اسٹک میں سیٹ کیا اور اس کو فرائ کر لیا
#cookeverpart #worldfoodday #cookpedpakistan
Steps
- 1
بریڈ کے کناروں کو فولڈ کر کے شاشلک اسٹک میں سیٹ کریں اور فرائ کر لیں اور ایک سرونگ ٹرے میں سیٹ کر دیں
- 2
اب کسٹرڈ تیار کریں اور اس سرونگ ڈش میں ڈال کر بادام پستے سے گارنش کریں اور ٹھنڈا کر لیں پھر سرو کریں بے حد مزیدار اور دوسری بات کہ یہ کنارے بہت ضائع ہوتےہیں تو اس سے یہ میٹھا بنائیں ضائع بھی نہ ہوں اور ایک اچھا میٹھا اپ کا منتظر 👍😅👍😅👍
Similar Recipes
More Recipes
-

Shivani gori
-

Fillet Steak with White Truffle Mushroom Risotto
Bee Vinitra
-

✨ Ruby Crunch Rainbow Salad 🥕💜🥜 | Creamy Lemon Yogurt Dressing
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Rekha Bapodra
-

Madhumita Bishnu
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Ryan
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Krishna Dholakia
-

Macintosh
-

Marek
-

Macintosh
-

lekaviar
-

Chicken Satay with Peanut Sauce
Jibita Khanna
-

Neelam Khurram
-

Neelam Khurram
-

🍲Red Beans and chickpeas Salsa🍲
Zainab Khan
-

Nida
-

Sarosh Zeeshan
-

Soumini Bhattacherjee
-

Kavita Ns
-

Salma Hamis











Comments (7)