Pumpkin sabzi😋

دنیا ترقی کرکے چاند پہ پہنچ گٸی 🌙🌙
پر ہم پاکستانی گیس سے سلینڈر🔋🔋
سلینڈر سے لکڑی کے ایندھن کی طرف🔥🔥
گامزن ہیں ہمارا یہ سفر بس اس سے
زیادہ پیچھے نہ جاۓ 😕😕
بندہ کب تک بازاری کھانے کھاۓ 😒😒
کھانے تو خیر ہے پر روٹی وہ تو 🍣🍣
اپنے ہاتھ اپنے توے پہ بنی ہی پسند ہے😋😋
تو آج دو دن بعد گھر کی روٹی دیکھ کر💞💞
جو تسکین گھر والوں کو ملی وہ اپنی جگہ😍😍
اور پکانے کا جو مزہ ہمیں آیا وہ اپنی جگہ😋😋
Pumpkin sabzi😋
دنیا ترقی کرکے چاند پہ پہنچ گٸی 🌙🌙
پر ہم پاکستانی گیس سے سلینڈر🔋🔋
سلینڈر سے لکڑی کے ایندھن کی طرف🔥🔥
گامزن ہیں ہمارا یہ سفر بس اس سے
زیادہ پیچھے نہ جاۓ 😕😕
بندہ کب تک بازاری کھانے کھاۓ 😒😒
کھانے تو خیر ہے پر روٹی وہ تو 🍣🍣
اپنے ہاتھ اپنے توے پہ بنی ہی پسند ہے😋😋
تو آج دو دن بعد گھر کی روٹی دیکھ کر💞💞
جو تسکین گھر والوں کو ملی وہ اپنی جگہ😍😍
اور پکانے کا جو مزہ ہمیں آیا وہ اپنی جگہ😋😋
Steps
- 1
سب سے پہلے پمپکن دھو کر چھیل لیں اور کٹنگ کرلیں
- 2
اب ایک پتیلی میں آٸل ایڈ کرکے پیاز باریک کثنگ کرلیں اب آٸل میں پیاز زیرہ ثابت مرچ ثابت لہسن باریک کٹنگ کرکے ایڈ کریں اور گولڈن براٶن کرلیں ساتھ ہی ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر بھونیں اور ٹماٹر ایڈ کردیں ساتھ ہی نمک ایڈ کرکے ٹماٹر بھونیں اور پمپکن بھی ایڈ کردیں اور کور کرکے میڈیم فلیم پہ پکاٸیں یا اپنے گیس کے حساب سے پکاٸیں😂
- 3
جب پمپکن گل جاۓ اور آٸل اوپر آنے لگے تو گرم مصحالہ اور ہرامصحالہ ایڈ کرکے 5 منٹ دم پررکھ دیں گیس لوڈشیڈنگ کی صورت میں جلدی بن جانے والی سبزی ہے
- 4
بس سلینڈر پہ بناتے ہوۓ احتیاط کریں بچوں کو دور رکھیں
- 5
میں تو اتنی ایکسپرٹ ہوگٸی روٹی بھی بنالیتی ہوں اب😋😋
- 6
💕💕💕
Similar Recipes
More Recipes
-

Leftover Ka Makeover Protein Pack Paratha 🫓 (Pudi)
Alka Bhandari
-

Deep-Dish Spinach and Bacon Quiche
Tim Griffin
-

Crispy leftover Rice Veg Cutlets
Padmini Venkatesan
-

Samantha B
-

Sarvat Hanif
-

Crustless roasted vegetable quiche
Samantha B
-

Barnali Debdas
-

Roti Lasagna - A Complete Indian Makeover (Leftover roti Lasagna)
Bina Samir Telivala
-

Kulsoom Bukhari
-

Tina
-

skunkmonkey101
-

AMY Sarayi
-

Woman Who Bakes
-

sarah
-

Sheenay Khan
-

Cookd
-

pari sara muhal
-

Daniel Goddard
-

pari sara muhal
-

Carrot and banana eggless cake
Rekha Bapodra
-

mrym kware -

Boitumelo
-

amazon-en-gb -

Azenga






















Comments (4)