Chicken wings Broast😋

#Low_gas_
چکن ونگز بروسٹ
سمپل & ایزی ریسیپی کیونکہ آج کل گیس لوڈ شیڈنگ چل رہی تو کبھی گیس محترمہ گھونگٹے میں منہ بالکل چھپا لیتی یا کبھی چپکے سے تھوڑا سا دیدار کرادیتی😂 تو آج تھوڑے سے دیدار کا ٹاٸم تھا چکن پہ مصحالہ لگا رکھا تھا کڑاہی میں آٸل گرم کیا اور بنالیا فٹافٹ جھٹ پٹ والا بروسٹ اب بچوں کو کیا پتہ مما نے کتنے جتن سے بنایا ہے اور اوریجنل ریسیپی میں کتنی ڈنڈی ماری ہے انہیں تو مزیدار کرسپی سا بروسٹ مل گیا ود فراٸز اور ساس بس یہ مت پوچھٸیے گا کہ کتنی دیر میں بنا بس اپنے ٹاٸم پہ بن گیا اور کھالیا گیا ساتھ میں آلو کی قتلیاں واٸٹ راٸس پلس چپاتی بھی بنائی ادھورے دیدار والی دلہن پہ😭😭😭

Steps
- 1
سب سے پہلے چکن کو دھولیں
پھر اس میں ادرک لہسن پیسٹ ہری مرچ پیسٹ نمک سرکہ سویا ساس لگا کر آدھے ایک گھنٹے رکھ دیں - 2
اب ایک باٶل میں میدہ لیں
انڈے پھینٹ لیں
کڑاہی میں آٸل گرم کرلیں - 3
اب سب سے پہلے چکن کو میدے میں کوٹ کریں پھر انڈے میں پھر میدے میں
- 4
اب تمام چکن کی اسی طرح کوٹنگ کرلیں
- 5
اور کڑاہی میں میڈیم گرم آٸل میں فراٸی کرلیں تیز آنچ پہ فراٸی کرنے سے جلدی گولڈن ہوجاۓ گا پر اندر سے کچا رہ جاۓ گا تو میڈیم فلیم پہ فراٸی کریں
- 6
گولڈن براٶن ہوجاٸیں تو نکال کر ایک چھنے پہ رکھ دیں تاکہ ایکسٹرا آٸل اگر ہو تو نکل جاۓ کرسپی کرسپی یمممممممی بروسٹ ریڈی ہے فٹافٹ سے اگر گیس ہو تو😂
Similar Recipes
More Recipes
-

Rachana Sagala
-

Ghasiyo - Traditional Gujarati Sweet Dish
Heena Jani
-

Aruna Thapar
-

Molly Player
-

Deepa Rupani
-

Seema Sharma
-

Fabio
-

ZMA
-

LT Cook
-

Spoonful Passion
-

Cuccidati (Italian Date-Filled Cookies)
Chris Gan
-

Cranberry Orange 🍊 Roasted Chicken 🐔
Crock Pot Girl 🤡
-

Lukhmi with tandoori smoked keema
DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Cranberry Orange 🍊 Roasted Chicken 🐔
Crock Pot Girl 🤡
-

Sarita Srivastava
-

db bd
-

Umme Azaan Khan
-

Sarita Srivastava
-

Macintosh
-

e s

Comments (4)