BAGHARAY BENGAN.

#ambassador
بگھارے بینگن حیدر آباد دکن کی خاص ڈش ہے ۔ آج ایک دو چھوٹی سی تبدیلی کے ساتھ ریسیپی شئیر کررہی ہوں ضرور آزمائیں پسند آئیں گے ۔
BAGHARAY BENGAN.
#ambassador
بگھارے بینگن حیدر آباد دکن کی خاص ڈش ہے ۔ آج ایک دو چھوٹی سی تبدیلی کے ساتھ ریسیپی شئیر کررہی ہوں ضرور آزمائیں پسند آئیں گے ۔
Steps
- 1
پیاز کو چولھے پر رکھ کر چھلکا جلا لیں پھر جلا چھلکا ہٹا کر پیاز دھو کر پیس لیں ۔
- 2
بینگن کو درمیان سے دو کٹ لگا کر نمک والے پانی میں بھگو دیں ۔15 منٹ پھر پانی جھٹک کر چھلنی میں رکھ دیں بینگن
- 3
ایک فرائنگ پین گرم کرکے اسمیں زیرہ دھنیہ لال ثابت مرچ بھون کر الگ رکھ دیں ۔
- 4
اب اس پین میں باری باری کھوپرا ،مونگ پھلی، تل کو بھون کر الگ کرلیں ۔
پھر بیسن ہلکا سا بھون لیں یہ مصالحے کو بینگن میں بھرنے کے بعد چپکا کر رکھتا ہے ۔ - 5
اب تمام بھنے مصالحے پیس لیں ۔
- 6
اب مصالحوں کو پسی پیاز ادرک لہسن اور دہی کے ساتھ مکس کر دیں ۔ ہلدی نمک بھی مکس کر دیں اور بینگن کے اندر بھر دیں باقی بچے مصالحے کو الگ رکھ دیں
- 7
اب ایک پین میں آئل گرم کرکے بینگن ہلکے سے شیلو فرائی کر لیں ۔
- 8
اب اس تیل میں بگھار کے اجزاء ڈالکر کڑکڑا لیں ۔
- 9
اب بچا ہوا مصالحہ جو بینگن میں بھرا تھا ڈالکر 1/2 کپ پانی ڈالکر 1 منٹ بھون لیں پھر مذید 1 کپ پانی ڈالکر بینگن ڈال دیں ۔
- 10
جیسے ہی بینگن گل جائیں املی کا پلپ ایڈ کرکے 5 منٹ دم لگا دیں تیار ہے بگھارے بینگن اسے ابلے چاول یا چپاتی کے ساتھ سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Justin Gonzalez
-

Justin Gonzalez
-

Banana Chocolate Chip Mini Loaves
Justin Gonzalez
-

Madhvi Srivastava
-

Prachi Phadke Puranik
-

Soumini Bhattacherjee
-

ZMA
-

Kshama's Kitchen
-

Chef Mommy Nessa
-

supernanny
-

Instant Pot Hearty Vegetable Stew (V/GF)
Kikki Avila
-

Rene St-Hilaire
-

kingfisher 👩🍳
-

Noor Ul Ann
-

Shrimp Rice Noodles with stir fried vegetables
ayndrila dutta
-

Anam Azhar
-

Dolly Kachhwani
-

Anam Azhar
-

Aqsa mukhtiar
-

Broccoli Fritters or Broccoli Pakora
Anamika Banerjee
-

ડપકા કઢી.(Dapka Kadhi Recipe in Gujarati)
Bhavna Desai
-

Maryam Harande -

Tiranga Halwa Delight - Pumpkin, Ash Gourd & Bottle Gourd Dessert
Surekha Dongargaonkar























Comments (4)