Coffee Cake 🍰🍰 ☕☕
It's so yummy 😋😋 and soft..
Plzzz try this recipe..
Steps
- 1
سب سے پہلے تیل لیں اسمیں چینی پسی ہوئی اور دہی ڈال دیں۔اچھی طرح بیٹ کر لیں ۔
- 2
جب بیٹ ہو جائے تو اس کو ایک طرف رکھ دیں۔۔پھر ایک پیالہ میں ایک چمچہ کافی پاؤڈر ڈالیں اور اور چائے کے چمچ گرم پانی ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر لیں
- 3
پھر ایک چھنی لیں اور اسمیں میدہ،، بیکنگ پاؤڈر ،،کوکو پاؤڈر ،،بیکنگ سوڈا ڈال کر چھان لیں۔۔
- 4
پھر اسکو تیل والے مکسچر میں ڈال کر دیں اور کافی جو گھولی تھی وہ بھی ڈال دیں۔
- 5
پھر اس میں تھوڑا سا دودھ ڈال کر مکس کریں۔۔
- 6
پھر پین کو گریس کرینگے تیل سے اور مکسچر اس میں ڈال دینگے۔۔
- 7
اور پتیلی کو مکسچر تیار کرنے سے پہلے گرم کرنے رکھ دیں ۔۔اور اس میں نمک ڈال دیں یا اسٹنڈ رکھ دیں۔۔اور پین اسمیں رکھ دیں اور پتیلی کو ٹائٹ سے بند کر دیں۔۔
- 8
35سے45 منٹ کے بعد چیک کریں توتپیک کی مدد سے اگر صاف آ ےتو اس کا مطلب ہے کیک تیار ہے۔۔
- 9
پھر کرنا یہ ہے کہ ایک پین میں دودھ لینگےاور اسمیں چینی ڈال کر پکائیں
- 10
پھر ایک پیالی میں کافی کو گھول لیں ۔۔اور ایک الگ پیالی میں چار چمچ دودھ لیں اور اس میں آدھا بڑا چمچ کارن فلور اور ایک چائے کا چمچہ کوکو پاؤڈر ڈالیں اور مکس کریں اور دودھ میں ڈالتے جائیں اور چمچہ چلاتے جائیں اور اس کو پکا لیں ۔
- 11
پھر اس مکسچر کو ٹھنڈا کر لیں۔۔
- 12
پھر کیک میں کاٹے کی مدد سے اسپرنگ کریں۔۔
- 13
پھر اس مکسچر کو کیک کے اوپر ڈال دیں اور کیک کو فریج میں رکھ دیں آدھے گھنٹے کے لیے۔۔
- 14
پھر ایک باؤل میں کریم کو ڈال کر بیٹ کریں اتنا فلافی ہوجاے۔۔
- 15
پھر اسمیں تھوڑا سا کوکو پاؤڈر ڈال کر بیٹ کریں ۔
- 16
پھر اسکو کیک پر لگادیں
- 17
اور اوپر سے چاکلیٹ کو چورا کرکے گارنشنگ کریں اور پھر تھوڑی دیر کے لئے دو بارہ فریج میں رکھ دیں۔۔
لیجیے آپکا کافی کیک تیار ہے,,, - 18
#refer by laiba mubeen
Similar Recipes
More Recipes
-

Chicken in Homemade Breadcrumbs
Xavier Seror
-

Pragati Hakim
-

Dal Khichdi (One Pot Healthy Meal 🥘)
Alka Bhandari
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Adrak - Pudina Chai --- Indian Ginger - Mint Tea, A Wellness Drink In Monsoon
Bina Samir Telivala
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Shrimp and bacon linguine in sour cream sauce
Robert Gonzal
-

Aya Nagomi visit host
-

fenway
-

Jasmijn
-

Taruna Arora
-

12hrs slow cook BBQ Beef Brisket
Nicolas Cochonneau
-

Kulsoom Ikram
-

pari sara muhal
-

Kulsoom Ikram
-

Chef Tripti Saxena
-

Kulsoom Ikram
-

Tricolour yummy makki ka ghaat
Kavita Munot
-

Neha Dua
-

pooja Jha













































Comments (5)