آ لو کا بھرتہ
آ لو تو سب بناتے ہیں لیکن اس ریسپی سے ضرور بنائیں،،
Steps
- 1
سب سے پہلے آ لو کو دھو کر ابال لیں۔۔اور چھلکا اتار لیں۔۔
- 2
پھر پین میں تیل ڈالیں جب گرم ہوجاےتس اور اس میں لہسن ڈالیں۔۔اور ہری مرچیں،،
- 3
جب لہسن براؤن ہو جائے تو کڑی پتہ ڈال دیں اور ساتھ ساتھ ٹماٹر بھی ڈال دیں۔۔اور بھون لیں۔
- 4
پھر اس میں شملہ مرچیں ڈالیں اور ساتھ میں سب مصالحے بھی ڈال دیں۔۔
- 5
پھر آ لو ڈال دیں۔اور اچھی طرح سے مکس کریں۔۔
- 6
پھر تھوڑا سا بھون لیں۔۔او پیازوں کو باریک کاٹ کر براؤن کر لیں۔۔اور پھر آلو میں ڈال دیں۔۔
- 7
اوپر سے ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر سرو کریں۔۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Homeroom's Classic Mac - the Mac & Cheese Cookbook
Cluelesskitty
-

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Soy and sweet chili glazed flank steak
Robert Gonzal
-

Helpful Herbal Tea for inflammation
*𝑆𝑎𝑖𝑛𝑎🌈🏡*
-

Ashley Coyle
-

Hema Brijwani -

Diff Lim
-

Madiha Kamran
-

Asmita Rupani
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Helpful Herbal Tea for inflammation
*𝑆𝑎𝑖𝑛𝑎🌈🏡*
-

Sayham Hammad
-

Shazi Mudabbir
-

Mrs. Rashid
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/15937467




























Comments (4)