ہرے لہسن کے پراٹھے

#mentorship
ہرا لہسن اینیما کی بیماری کا دُشمن ہے کیونکہ اس کے فیروپروٹین جسم کے خُلیوں میں سٹور آئرن کو باہر لیکر آتی ہے اور جسم میں آئرن کی کمی کو پُورا کرکے خون کے ذرئیعے جسم میں آکسیجن کی سپلائی بہتر بناتی ہے اور خُون کے سُرخ خلیوں میں اضافہ کرتی ہے۔
ہمارے جسم کی 80 فیصد قوت مدافعت کا تعلق ہمارے معدے اور نظام انہظام سے ہے اور اگر یہ نظام ٹھیک کام کر رہا ہو تو جسم بڑی سے بڑی بیماری کا مقابلہ کر لیتا ہے اور اگر یہ نظام خراب ہو تو چھوٹی بیماری بھی بڑی ہوتی ہے۔س اور معدے وغیرہ کی دیگر انفیکشن کو قابو میں کر لیتے ہیں اور ہرے لہسن میں شامل اینٹی بیکٹریل خُوبیاں نظام انہظام میں خرابی پیدا کرنے والے جراثیم کا خاتمہ کر کے طبیعت کو ہلکا پھلکا بنا دیتے ہیں
ہرا لہسن اینٹی سیپٹیک خوبیوں کا بھی حامل ہے اور یہ خُوبی زخموں کو خراب ہونے بچاتی ہے اور انہیں جلد بھرنے میں انتہائی مددگار ثابت ہوتی ہے۔
لہسن میں سلفر کی موجودگی جسم میں ایک نیچرل ڈیٹوکس کا کام کرتی ہے اور خون کو صاف کرکے فاسد مادوں سے اعضا کو متاثر ہونے سے بچاتی ہے
سبز لہسن اور لہسن صدیوں سے بطورع انرجی بُوسٹر کے استعمال کیے جا رہے

Steps
- 1
آٹے کو گوندھ کر تیس منٹ کےلئے رکھ دیں۔
- 2
پہلے ایک پیالے میں ہری مرچیں، ہرا لہسن، پیاز، زیرہ، ثابت دھنیا، پسی لال مرچ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
- 3
اب دو چھوٹی چھوٹی روٹیاں بنا کر ایک روٹی کے اوپر تیار کیا ہوا پیسٹ لگا دیں
- 4
اب دوسری بیلی ہوئی روٹی اس کے اوپر رکھ کر دبا دیں۔
- 5
توے پر گھی گرم کریں اور پراٹھے بنا لیں۔
ہرے لہسن کے پراٹھے تیار ہے۔ - 6
جلدی والی ٹپ :تمام اشیاء کو سوکھے آ ٹے میں ملا کر گوندھ لیں پھر پراٹھے بنایءں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
Similar Recipes
More Recipes
-

MJ's Kitchen
-

Xavier Seror
-

Instant Aged Balsamic Vinegar - Kitchen Hacks
Cluelesskitty
-

Bianca Mwale
-

Pratikshya Mahapatra
-

Barnali Debdas
-

Durreshahwar Khan
-

Master Chef A.C.
-

Firl Family Recipes -

Phomskie
-

Soft and Chewy Chocolate Chip Cookies
spicequeen
-

Sneha jha
-

Sumera Rahman
-

Zahra Shaikh
-

Zero Oil Chicken Kosha (জিরো অয়েল চিকেন কষা)
Riya Sarkar
-

Annik B
-

Maria Emmanuel

Comments (7)