Masala kaleji😋مصحالہ کلیجی 💞

#mentorship
مصحالہ کلیجی نہایت مزیدار ذاٸقہ دار بنتی ہے چپاتی اور پراٹھوں کے ساتھ بہترین مزہ دیتی ہے ہاضمے میں تھوڑی ثقیل ہوتی ہے تو ادرک لہسن کا استعمال اسے جلد زودہضم کردیتا ہے تو پکاتے ہوۓ خیال رکھیں کہ ادرک کا استعمال رکھیں سونے سے کم از کم 3 گھنٹےپہلے کھاٸیں

Steps
- 1
سب سے پہلے کلیجی کی اپنےحساب سے بوٹی بنالیں پھر دھو کر پانی نتھار لیں
اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ نمک کٹی مرچ لگاکر ایک گھنٹے میرینیٹ ہونے رکھ دیں
پھرایک پتیلی میں آٸل ڈالیں پیازبراٶن کرکے اس میں میرینٹ کی ہوٸی کلیجی ایڈکرکے خوب بھونیں - 2
پھرہلدی ایڈ کرکے بھونیں جتنا مصحالوں کے ساتھ بھنیں گی اتنی اچھی خوشبوآۓ گی پھر اس میں ٹماٹر ایڈ کرکے میڈیم فلیم پہ ٹماٹرکے اپنے پانی میں پکنے دیں ٹماٹر کا پانی خشک ہونے لگے تودوبارہ اچھے سے بھناٸی کریں کہ آٸل اوپر آنے آنےلگے تو اس میں سوکھی میتھی ہرادھنیہ ہری مرچ ادرک ایڈ کرکے 5 منٹ دم لگالیں
- 3
لیجٸیے مزیدار مصحالہ کلیجی ریڈی ہے😋
- 4
😍
Similar Recipes
More Recipes
-

Falgooni Mangrola
-

Spice and Zeal
-

Amazing Foodies
-

Favour ✨🌺
-

Nigerian Chin Chin (Deep Frying)
Favour ✨🌺
-

Cow Patties, aka Chocolate Peanut Butter Oatmeal Cookies
Hailey Debity
-

Mad Cook
-

Ranch Pasta Salad (Vegetarian) 🥗
Mad Cook
-

Lester Lloyd
-

North Carolina style cheese stuffed biscuits
Amber Jones
-

fenway
-

Jillian Rae Frederick -

Jillian Rae Frederick -

Saima Shahzad
-

North Carolina style cheese stuffed biscuits
Amber Jones
-

Quick n' Easy Airfried Apple Crumble
Lara Reyes
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

fenway
-

Zafrani pulao with richness of nuts
DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM

Comments (4)