Cheese Slices (Homemade)

#cookpadsalgirah
#ambassdor
اس ہفتے کک پیڈ سالگرہ کے لیئے "C" سے شروع ہونے والی ریسیپیز پوسٹ کی جا رہی ہیں
میں کچھ دن پہلے دودھ ابال رہی تھی جو کہ پھٹ گیا اب سوچا کہ اس سے کچھ بنا لیا جائے عموما" میں کریم چیز بنا لیتی ہوں مگر اس بار سوچا کہ چیز سلائس بنا لیئے جائیں تو پہلے مرحلے میں پھٹے دودھ کو چھلنی میں ڈالکر پانی نکال کر تھوڑے دودھ کے ساتھ بلینڈ کیا جاتا ہے اتنا کام تو کر لیا مگر اگلے اسٹیپ کا ٹائم نا ملا تو اسے بلینڈ کر کے فرج میں رکھ دیا آج فرصت ملی تو بقیہ کام کر کے سلائسز بنا لیئے
بس تھوڑی غلطی یہ ہوئی کہ جمانے کے لیئے ایک ہی ٹرے ریڈی کی تو سلائسز تھوڑے موٹے بن گئے 🙈
پھر سوچا چلو خیر ہے موٹے سلائسز سے برگرز زیادہ ٹیسٹی لگیں گے 😄

Steps
- 1
میرے پاس تو پھٹا ہوا دودھ تھا آپ اگر بنانا چاہیں تو دودھ گرم کر کے اسمیں سرکہ یا لیمن جوس ڈالکر پھاڑ لیں میں نے پھر پھٹے دودھ کو چھلنی میں ڈالکر آدھا گھنٹہ چھوڑ دیا
- 2
پھر اس مکسچر کر بلینڈر میں 1 کپ دودھ کے ساتھ بلینڈ کر لیا
- 3
پھر ایک بڑی ٹرے میں کلنک ریپ لگا دی اور پھر پتیلی میں 2 گلاس دودھ میں یہ بلینڈڈ مکسچر ڈالکر میڈیم آنچ پر وسک کرتے ہوئے پکائیں
- 4
جیسے ہی مکسچر پوری طرح دودھ میں مکس ہو تو آنچ بالکل ہلکی کر کے نمک اور جیلیٹن ڈالیں
- 5
ساتھ مکھن اور فوڈ کلر ڈالیں اور وسک سے مکس کریں
- 6
اور پھر تیار ٹرے پر سارا مکسچر ڈالیں اور فریزر میں ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ کے لیئے رکھ دیں جب سیٹ ہو جایے تو اسکے اوپر بھی کلنک لگا دیں
- 7
اور پھر اسے الٹ دیں اور اسکوائر پیسز میں کاٹ لیں پہلے چھری سے کٹس لگا کے پھر قینچی سے کاٹ لیں
- 8
اور ائیر ٹائٹ باکس میں رکھ کے فریزر میں رکھ دیں اور برگرز میں رکھ کے سرو کریں
- 9
مزیدار چیز سلائسز تیار ہیں
Similar Recipes
More Recipes
-

culinarycubit
-

Dakota Jenkins
-

Emily B.
-

Uzma Syed
-

Daxa Parmar
-

Sweet sour refreshing fruit salad
Vilde!:)
-

Low Carb (Keto-Friendly) Protein Pizzelle Pancakes
Solcire Roman
-

Low Carb (Keto Friendly) Sugar and Spice Spiral Ham
Solcire Roman
-

Low Carb (Keto-Friendly) Fiber Almond Nutbase Pancake
Solcire Roman
-

Courtney Marie
-

@Tehmina_Ameen
-

Mona Puri
-

Syeda Sarah Taha
-

Cheeni K Parathay/meethay parathay
AriFa Iqbal
-

Becca Morrell
-

Vijayalakshmi
-

ZMA
-

Shagufta Sheikh
-

Fatima Muhammad
-

Sumera Rahman

Comments (29)