Easy Peasy Low budget Brownies

#ambassador
یہ بہت آسان سی ریسیپی ہے میں روز 2 ٹرے بناتی ہوں جو اسکولز میں سپلائی ہوتیں ہیں اور یہ میرا سب سے آسان آرڈر ورک ہے آجکل کی مہنگائی میں یہ ریسیپی بہت سستی سی ہے
Easy Peasy Low budget Brownies
#ambassador
یہ بہت آسان سی ریسیپی ہے میں روز 2 ٹرے بناتی ہوں جو اسکولز میں سپلائی ہوتیں ہیں اور یہ میرا سب سے آسان آرڈر ورک ہے آجکل کی مہنگائی میں یہ ریسیپی بہت سستی سی ہے
Steps
- 1
براونی بنانے کے لیئے سب سے پہلے اوون پری ہیٹ ہونے کے لیئے آن کر دیں ° 180c پر پھر چینی گرائنڈ کر کے کیسٹر شوگر بنا لیں پھر اسمیں گھی ڈالکر بیٹ کریں کہ اتنا کہ فلفی ہو جائے
- 2
پھر ایک ایک انڈا ڈالتے جائیں اور بیٹ کرتے جائیں پھر ایسنس ڈالیں اور بیٹ کریں
- 3
پھر میدہ بیکنگ پاوڈر کوکو پاوڈر اور سوڈا مکس کر کے چھان لیں اور اس مکسچر میں تھوڑا سا ڈالیں اور ساتھ سرکہ ڈالیں اور بیٹ کریں پھر تھوڑا کھولتا ہوا گرم پانی ڈالیں بیٹ کریں
- 4
جب سارا میدہ مکسچر اور پانی ڈالکر بیٹ کر لیں تو گریسڈ اور پیپر لگی بیکنگ ٹرے میں سارا مکسچر ڈالیں اور پری ہیٹڈ اوون میں تقریبا" 1 گھنٹہ بیک کریں پھر بیچ میں ٹوتھ پک ڈالکر دیکھیں اگر صاف نکلے تو ٹرے نکال کے باہر رکھیں جب تھوڑی ٹھنڈی ہو تو کنارے چھری سے الگ کر کے پلٹ دیں اور پیپر ہٹا دیں اور پھر براونی کو دوبارہ اسی ٹرے میں رکھ دیں
- 5
پھر گلیز بنانے کے لیئے ساس پین میں پانی آئسنگ شوگر کارن فلار کوکو پاوڈر ڈالیں اوروسک کرتے ہوئے درمیانی آنچ پر پکائیں تھوڑی دیر میں بالکل گاڑھی ہو جائے گی
- 6
فوری طور پر یہ گرم آئسنگ تیار براونی پر ڈال کر لیولر سے لیول کر لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں پھر کٹس لگا کے ہر ایک پر ایک چاکلیٹ چپ رکھ دیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Tina
-

Keshma Raichura
-

Amrita Chakroborty
-

Kshama's Kitchen
-

Aishwarya Kitchen A
-

Foram C. Virani
-

Hetal Poonjani
-

Dave Vishakha
-

culinarycubit
-

Swati Sheth
-

Fumie's Recipe
-

Chicken and mushroom tray bake
Robert Gonzal
-

Yoyo
-

Macintosh
-

Yoyo
-

asma syed
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Ifeoma Obianagha
-

Palak pakoda or Spinach fritters or pakoda
Komal Dattani
-

Shradha Nema (foodgazin')
-

Priya Gokani
-

Zobia Sajjad
-

Chicken Tikka Chunks With Omelette Sandwich 🥪😋
Bushra Mazhar
-

Saira Imran
-

Kaneez E Abiha
















Comments (28)