Aloo Samosa in Chatai Shape

اس بار آلو کے سموسے کی ریسیپی زرا مختلف اسٹائل سے فولڈنگ کر کے بنائی ہے اس سے پہلے میں کک پیڈ پر تکون سموسے کی ریسیپی دے چکی ہوں اسمیں ڈو اور فلنگ وہی ہے بس فولڈنگ مختلف ہے
سموسے کے ڈو اور فلنگ کی ریسیپی کا لنک یہ ہے👇
https://cookpad.wasmer.app/pk/r/125467819
Aloo Samosa in Chatai Shape
اس بار آلو کے سموسے کی ریسیپی زرا مختلف اسٹائل سے فولڈنگ کر کے بنائی ہے اس سے پہلے میں کک پیڈ پر تکون سموسے کی ریسیپی دے چکی ہوں اسمیں ڈو اور فلنگ وہی ہے بس فولڈنگ مختلف ہے
سموسے کے ڈو اور فلنگ کی ریسیپی کا لنک یہ ہے👇
https://cookpad.wasmer.app/pk/r/125467819
Steps
- 1
پہلے ڈو کو بیل لیں پھر اسے چاروں طرف سے کاٹ کر چوکور کر لیں
- 2
پھر اسکے چاروں سروں کے سینٹر سے کٹس لگائیں ایسے کہ یہ سئنٹر سے جڑا رہے پھر اسکے ایک سرے پر فلنگ رکھیں
- 3
پھر اس فلنگ کو سمیٹ کے بیچ میں کریں اور دبائیں پھر اسکے مخالف سمت کی پٹی کو اسکے اوپر لاکے دبا دیں سائڈز پر پانی لگا کے پھر اسکے سامنے والی پٹی پر برابر برابر کٹس لگا کے پٹیاں بنا لیں
- 4
اسی طرح دوسری طرف بھی پٹیاں کاٹ لیں پھر اسپر پانی لگا کے پہلے ایک طرف کی پٹی ہو ٹوئسٹ کرتے ہوئے لائیں اور سرا دبا دیں پھر مخالف پٹی ٹوئسٹ کرتے ہوئے لائیں اور دبا دی
- 5
اسطرح ساری پٹیاں ٹوئسٹ کر کے لائیں اور کناروں پر دبا دیں پھر نیم گرم آئل میں ڈیپ فرائی کریں اور ہلکا سا کلر آئے تو آنچ کو میڈیم کر دیں اور گولڈن فرائی کر کے نکال لیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Darshana Patel
-

Pragati Hakim
-

Very Versatile Cooked Mince & Onion
Hiroko Liston
-

Quick & Easy Macaroni Beef Mince
Hiroko Liston
-

Cheesy Mexican Beef Mince Rice Bowl
Hiroko Liston
-

Korean Inspired Beef Mince Rice Bowl
Hiroko Liston
-

Quick & Easy Spaghetti Bolognese
Hiroko Liston
-

Ellsworth Eats
-

Crispy sweet and sour pork belly
RiceCake
-

Spoonful Passion
-

Chef Bryce
-

Sheba Awais Butt
-

ayndrila dutta
-

Sumreen Farooq
-

Stuffed paratha with leftover rice
Kalpana Rai
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Stuffed Pakora with Leftover Roti
Kalpana Rai
-

Farzana Memon
-

Aloo ki Tarkari & Daal bhari Kachori
Shamila Ali

























Comments (3)