Aloo ki Tarkari & Daal bhari Kachori

#crl
#ambassador
یہ بڑے مزے کی ریسیپی ہے اکثر دوپہر میں لنچ میں بناتی ہوں ویسے رمضان میں افطار پر بھی بنائی جاسکتی ہے
Aloo ki Tarkari & Daal bhari Kachori
#crl
#ambassador
یہ بڑے مزے کی ریسیپی ہے اکثر دوپہر میں لنچ میں بناتی ہوں ویسے رمضان میں افطار پر بھی بنائی جاسکتی ہے
Steps
- 1
ڈو کے اجزاء مکس کر کے سافٹ ڈو گوندھ لیں پھر اسے ڈھک کے آدھا گھنٹہ رکھیں
دال ابال کے پانی اسی میں سکھا لیں اور پیس لیں پھر اسمیں نمک مرچ مکس کر لیں - 2
پھر ڈو کی چھوٹی بالز بنا کے بیل کے سینٹر میں فلنگ رکھ کے پوٹلی کی طرح بنا کر دبا دیں
- 3
پھر اسے بیل لیں اور گرم آئل میں فرائیں کریں اوپر سائڈ سے آئل لے کے ڈالیں تاکہ پھول جائیں
- 4
گولڈن کلر آئے تو چھلنی میں نکال لیں تاکہ ایکسٹرا آئل نکل جائے
- 5
ترکاری کے لیئے آئل گرم کر کے لہسن ادرک فرائی کریں اور ابلے آلو کچل کے ڈالیں اوع بقیہ اجزاء اور پانی ڈالکر پکائیں آخر میں زردے کا رنگ اور ہرا دھنیہ ڈالکر ڈش آوٹ کریں اور گرم گرم کچوریوں کے ساتھ سرو کریں میں آخر میں تھوڑا گرین ساس بھی ڈالتی ہوں کھٹاس کے لیئے
Similar Recipes
More Recipes
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Deepa Rupani
-

Supriya Devkar
-

Pecan Tassies (in Phyllo cups)
Nadia Sobczak
-

Krishna Dholakia
-

Gooey Chocolate Chip Skillet Cookie
Crumbs & Chaos
-

Barnali Debdas
-

Maggie Conlon
-

Annike ! :)
-

Ellsworth Eats
-

Crispy sweet and sour pork belly
RiceCake
-

Spoonful Passion
-

Chef Bryce
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Shamila Ali
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Stuffed Pakora with Leftover Roti
Kalpana Rai
-

Farzana Memon
-

Farzana Memon
-

Immunity booster truffles, no sugar truffles
Kratika Jain -

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

theGlocalChef Rashmi




















Comments (6)