مزید ار دھواں دہی گوشت

#mentorship
#crl
#sehri
ایک منفرد ذائقے کی حامل ڈش جو رمضان المبارک کے دوران سحری میں نہایت لطف دے گی اگر اس کا آ دھا کام رات میں کردیا جاءے تو ادھے گھنٹے میں یہ ڈش تیار ہو جائے گی
مزید ار دھواں دہی گوشت
#mentorship
#crl
#sehri
ایک منفرد ذائقے کی حامل ڈش جو رمضان المبارک کے دوران سحری میں نہایت لطف دے گی اگر اس کا آ دھا کام رات میں کردیا جاءے تو ادھے گھنٹے میں یہ ڈش تیار ہو جائے گی
Steps
- 1
تمام گلاوٹی مصالحہ جات ملا کر گوشت کو مصالحہ رچنے کے لئے چھوڑیں
- 2
چار عدد پیاز کو پیس کر گوشت میں مکس کر لیں۔ تیل ڈال کر گوشت فرائی کر یں یہاں تک کہ تیل اوپر آجائے
- 3
اس میں چار کپ پانی ڈال کر پکائیں اور گلا لیں ۔
- 4
دہی کو پھینٹ لیں اور اس میں چائے کا چمچہ نمک اور کالی مرچ ملا دیں۔ بقیہ پیاز کو رنگ کی شکل میں کاٹ لیں۔ دھنیا اور پو دینہ کو بھی کاٹ لیں۔
- 5
ایک علیحدہ ڈش میں ڈالیں اور اس پر دہی کی تہ جما دیں۔ پھر پیاز کے لچھے (رنگ)ڈال دیں۔ پو دینہ کے پتے اور پھر دہی کی تہ ڈال دیں۔ اس کے بعد پیاز اور پو دینہ ڈال دیں۔
- 6
گوشت کو آخر میں روٹی کا ٹکڑا رکھ کر اس پر کوئلہ گرم کر کے رکھ دیں اور اوپر سے تیل ڈال دیں۔ فوراً ڈھکن ڈھک دیں۔ مزید ار دھواں دہی گوشت تیار ہے۔ نان اور تافتان کے ساتھ سرو کر یں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Nutan Shah
-

Sara Ramy
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Masala Sweetcorns / Masala Corns
Sampada Shrungarpure
-

Carla Bolaños
-

🌯🌯🧀🫑🫑High Protein Kathi Roll / Frankie🫑🫑🧀🌯🌯
Bina Samir Telivala
-

Shital Jataniya
-

Hiroko Liston
-

Vegan Tofu & Vegetable Soboro with Gochujang
Hiroko Liston
-

Chicken biryani or chicken rice
Shadab Nayyer
-

Francesco
-

Nichole
-

California Farm Ahi Tuna Sushi Dinner
Hobby Horseman
-

Rumana Irfan
-

My Invention Chicken And Beef Mince Shami Kabab
Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

Sonika Gupta
-

@Tehmina_Ameen
-

pragya bharti
-

Nichole
-

Sarah Ali 🧑🍳
-

Sarah Ali 🧑🍳
-

Sarah Ali 🧑🍳













Comments