چکن چپلی کباب
Steps
- 1
تمام اشیاء کو مکس کر کے اچھے سے گوندھ لیں اور 30 منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
- 2
اس کے بعد اس مکسچر کو برابر حصوں میں تقسیم کر لیں،یہ یاد رکھیں کہ یہ کباب کچے قیمے سے بنتے ہیں تو فرائے کرتے سکڑ جاتے ہیں۔
- 3
ان کو گول شکل دے لیں،یں اس مکسچر کو ایک شاپر لگے بڑے ڈھکن میں رکھ کے اس کو اور سے برابر کر کے رکھتی ہوں تو صحیح گول بنتے ہیں۔
- 4
اس کے بعد ٹرے میں کلنگ ریپ بچھا کے اس پر کباب رکھئں اور پوری رات کے لئے فریز کر دیں،صبح زپ لاک میں محفوظ کر لیں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Guruji Kitchen
-

Alexa
-

Alexa
-

Mital Solanki
-

Crispy & Healthy Oats Gota/ Bhajiya
Sangita Vyas
-

Capsicum-Onion Curry in a Yogurt-Based Red Gravy
Manisha Sampat
-

Italian-Style Baked Chicken and Pasta
Chris Gan
-

fenway
-

Jackson’s Job
-

Classic chocolate chip cookies
icancervive10
-

Plain rice with chicken Manchurian
Shadab Nayyer
-

Riya Tomar
-

sapna bhatt
-

Mukti Sahay
-

Fakhra Rubab
-

Fakhra Rubab
-

Padmini Venkatesan
-

shagufta
-

VAISHALI KHAKHRIYA.
-

Jordy
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16113997












Comments (3)