میدے کے پاپڑ

Ramdan ki tiyari #crl
رمضان کی تیاری بڑے جوش و خروش سے جارہی ھے پاپڑ تو پہلے سے ہی بنا کے رکھے جاتے ہیں تو پھر بنالیں گھر میں صاف ستھرے پاپڑ
میدے کے پاپڑ
Ramdan ki tiyari #crl
رمضان کی تیاری بڑے جوش و خروش سے جارہی ھے پاپڑ تو پہلے سے ہی بنا کے رکھے جاتے ہیں تو پھر بنالیں گھر میں صاف ستھرے پاپڑ
Steps
- 1
میدہ میں نمک ڈالیں ثابت زیرہ کٹی لال مرچ اور پانی تھوڑا تھوڑا رکے ڈالیں محلول بہت گاڑھا بہت پتلا نہ ھو
- 2
اب اک پتیلا لیں اس میں اسٹیمر اسٹینڈ رکھ دیں اور اک کلاس پانی ڈال دیں آنچ ہلکی رکھیں
- 3
اب اگر آپ کے پاس اسٹیل کی چھوٹی یا اتنی بڑی پلیٹ ھے جو اسٹینڈ پہ آجاے تو اس پہ ہلکا سا آئل لگا لیں اور آمیزہ ان پلیٹ پہ ڈال کے پھیلادیں اور جب اسٹیمر میں بھاپ بن جاے تو پلیٹ کو اس پہ رکھ کہ ڈھک دیں اک منٹ کے لیے
- 4
اک منٹ میں پاپڑ بن جاے گا پلیٹ کو نکال لیں اور اک منٹ بعد چھری کی نوک سے چاروں طرف سے اٹھا لیں آرام سے نکل جاے تو پلاسٹک شیٹ پہ پھیلادیں
- 5
دھوپ میں یا پنکھے کے نیچے سکھالیں
اور اس طرح سے تمام پاپڑ بنالیں جلدی بن جاتے ہیں اور بہت اچھے بنتے ہیں - 6
امید ھے آپکو یہ ریسیپی اچھی لگے گی آپ پہلے دو ٹیبل اڈپون میدہ لے کہ بنایں تاکہ آپکا آمیزہ کا نقصان نہ ھو انشاءاللہ جب اک بار صیح بنے تو آپ سے بہت اچھے بن جایں گے
Similar Recipes
More Recipes
-

Swati Sheth
-

Hetal Poonjani
-

Mom’s Special Dudhi Kadhi – Light & Comforting Gujarati Delight
Krishna Dholakia
-

ifuchi
-

Rainy Krishnan
-

chef Nidhi Bole
-

Kulsoom Bukhari
-

culinarycubit
-

Italian-Style Baked Chicken and Pasta
Chris Gan
-

fenway
-

Jackson’s Job
-

Classic chocolate chip cookies
icancervive10
-

Plain rice with chicken Manchurian
Shadab Nayyer
-

Fakhra Rubab
-

Fakhra Rubab
-

Fakhra Rubab
-

Padmini Venkatesan
-

VAISHALI KHAKHRIYA.
-

Jordy -

shagufta
-

Deepa Rupani
-

Kumkum Chatterjee

























Comments