Paran Puri Paratha

#crl
#ambassador
پرن پوری پراٹھا میٹھی دال سے بھرا ہوتا ہے میں اکثر جب چنے کی دال کا حلوہ بچ جاتا ہے تو اس سے بناتی ہوں بہت مزیدار لگتا ہے اور سحری میں جو لوگ کھجلہ پھینی نہیں کھاتے انکے لیئے بہت اچھی ریسیپی ہے
چنے کی دال کے حلوے کا لنک یہ ہے👇
https://cookpad.wasmer.app/pk/r/11901190
Paran Puri Paratha
#crl
#ambassador
پرن پوری پراٹھا میٹھی دال سے بھرا ہوتا ہے میں اکثر جب چنے کی دال کا حلوہ بچ جاتا ہے تو اس سے بناتی ہوں بہت مزیدار لگتا ہے اور سحری میں جو لوگ کھجلہ پھینی نہیں کھاتے انکے لیئے بہت اچھی ریسیپی ہے
چنے کی دال کے حلوے کا لنک یہ ہے👇
https://cookpad.wasmer.app/pk/r/11901190
Steps
- 1
ڈو کے اجزاء مکس کر کے سافٹ ڈو گوندھ لیں پھر ڈھک کے آدھا گھنٹہ رکھ دیں
- 2
پھر چنے کی دال کے حلوے کو توڑ کے مکس کر لیں اور ڈو کی بال بنا کے بیل کے اسپر سینٹر میں یہ دال والی فلنگ رکھیں
- 3
پھر اسکو کچوری کی طرح بیچ میں جوڑ کر پھیلا لیں اور پھر بیل لیں
- 4
گرم توے پر گھی لگا کے پراٹھے کی طرح سیک لیں اور مکھن کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Ankita Kapil Varshney
-

Heirloom Traditional Thali ---- Dhokli Nu Shak, Jaggery, Bhakri, & Chaas
Bina Samir Telivala
-

Spaghetti con Bisque di Gamberi
Francesco
-

Allittu Unde (Popped Sorghum Flour Laddus)
Suchitra S(Radhika S)
-

Traditional Bajra-Tomato Jugalbandi
culinarycubit
-

Kumkum Chatterjee
-

Pakhala or Fermented Rice Platter
Madhumita Bishnu
-

Cluelesskitty
-

Amazing Foodies
-

Julie T.
-

carrie
-

Honey Chipotle Chicken Flatbread
Ciara Berry -

Fluffy and Moist! Homemade Blueberry Muffins🫐
Fumie's Recipe
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Neha Dua
-

Uzma Syed
-

Fennel seeds and mint lemonade
Kavita Ns
-

Maryam Malami
-

Deepa Rupani
-

Sabudana and Singhara flour Paratha
Kalpana Rai
-

Zainabalii
-

Refreshing drink Virgin Mojito
Maya's Recipe's
-

Dr.Madhumita Mishra
-

Neha Dua











Comments