گھر کا جما دہی

رمضان کی تیاری۔۔Ramadan ki tiyari #Crl
دہی گھر کا جما ھوا کافی بہتر رہتا ھے کیونکہ باہر کے دہی کا اتنا پتا نھی ھوتا کہ دودھ کیسا استمال ھوا صاف ستھرا ھے یا نھی
اور رمضان میں تو بہتر ھوتا ھے آپ گھر پہ ہی جما لیں ۔ آسان ھے جمانا بس اک دو باتوں کا دھیان رکھیں
گھر کا جما دہی
رمضان کی تیاری۔۔Ramadan ki tiyari #Crl
دہی گھر کا جما ھوا کافی بہتر رہتا ھے کیونکہ باہر کے دہی کا اتنا پتا نھی ھوتا کہ دودھ کیسا استمال ھوا صاف ستھرا ھے یا نھی
اور رمضان میں تو بہتر ھوتا ھے آپ گھر پہ ہی جما لیں ۔ آسان ھے جمانا بس اک دو باتوں کا دھیان رکھیں
Steps
- 1
دودھ کو گرم کرلیں اچھی طرح
- 2
پھر وہ نیم گرم ھوجاے اور اس پہ بالائ جمع جاے تو اس میں دو ٹیبل اسپون دہی ڈال دیں
- 3
دہی ڈال کہ بس چمچہ اک بار آگے پیچھے کریں باول میں زیادہ مکسنگ نھی کریں
- 4
باول کا ڈھکن اچھے سے لگا دیں اور کیسی نپکین سے ڈھک کہ اوپر کوی وزن رکھ دیں
انشاءاللہ اک سے دو گھنٹہ میں بہتریں دہی تیار ھوجاے گا
جس دودھ میں بالائ ھو اسکا دہی زیادہ اچھا جمتا ھے
Similar Recipes
More Recipes
-

Blueberry, Almond and Lemon Cake
Ricardo
-

Gilani Persian Aloo Mosamma (Chicken and Dried Fruit Stew)
Fateme Persian Kitchen
-

Homemade Aloo Bukhara (Persian Dried Plums)
Fateme Persian Kitchen
-

Coriander Thepla and Black Chickpeas Dry Sabji
Keshma Raichura
-

One-Pan Garlic Herb Chicken, Broccoli & Potatoes
Tiffany Lopez -

Durreshahwar Khan
-

Colourful 3-in-1 Rice with Pepper Stew
Jois1defoodie
-

Healthy tasty crispy wheat flour mathri
Ramaben Joshi
-

Ciara Berry -

Low Carb Keto Friendly Maple Coconut syrup Waffle
Solcire Roman
-

California Farm Fermented Napa Cabbage Kim Chi
Hobby Horseman
-

Travel with Hena
-

Rehana Wasim
-

Rita Talukdar Adak
-

Manisha Malvi Angaitkar
-

Aisha
-

Sarosh Zeeshan
-

Thandi Thandi Balai wali Lassi
Syeda Sarah Taha
-

Farzana Memon
-

Somi Ali


















Comments (2)