Muhabbat ka sharbat

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

#crl
#ambassador

اسلام علیکم دوستوں
محبت کا شربت حاضر خدمت
جی ہاں نام سنتے ہی میرے چہرے پر بھی مسکراہٹ آگئی
کیونکہ نام ہی کچھ ایسا ہے میرے میاں کہتے ہیں نہ جانے
تم کیسی کیسی نام والی ڈشز بناتی ہوں اب کیا کروں جو
نام ہے وہ تو دینا پڑے گا 😂😂
تو چلے میرے کچن میں لال شربت کو محبت کا جام پلانے کے لیئے

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. چند ٹکڑے تربوز کے
  2. ایک کپ چینی
  3. ایک کپ لال شربت
  4. ایک کلو دودھ
  5. اور آئس کیوبز

Cooking Instructions

  1. 1

    پہلے دودھ میں چینی مکس کرلیں

  2. 2

    پھر لال شربت ڈالیں

  3. 3

    آئس کیوبز ڈالیں تربوز کے ٹکڑے مکس کریں

  4. 4

    ٹھنڈا کریں

  5. 5

    اور سرو کریں ٹھنڈا ٹھنڈا کول کول 👍👍👍

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Similar Recipes