Paani Puri

#crl
#ambassador
پانی پوری یا گول کپے میرے گھر میں سب کے فیورٹ ہیں میں شیرین آپا کی ریسیپی سے بناتی ہوں جس میں اسکے ڈو میں کلب سوڈا یا فروٹ سالٹ جسے اینو کہتے ہیں ڈالا جاتا ہے اس سے یہ کرسپ بنتے ہیں اور ڈو کو سخت گوندھا جاتا ہے بس اصل کام اسے بیلنے کا ہوتا ہے جتنا پتلا بیلیں گے اتنے کرسپ بنتے ہیں
Paani Puri
#crl
#ambassador
پانی پوری یا گول کپے میرے گھر میں سب کے فیورٹ ہیں میں شیرین آپا کی ریسیپی سے بناتی ہوں جس میں اسکے ڈو میں کلب سوڈا یا فروٹ سالٹ جسے اینو کہتے ہیں ڈالا جاتا ہے اس سے یہ کرسپ بنتے ہیں اور ڈو کو سخت گوندھا جاتا ہے بس اصل کام اسے بیلنے کا ہوتا ہے جتنا پتلا بیلیں گے اتنے کرسپ بنتے ہیں
Steps
- 1
ڈو کے تمام اجزاء مکس کر کے کلب سوڈا سے سخت ڈو گوندھ لیں اگر کلب سوڈا نا ملے تو فروٹ سالٹ یعنی اینو کو تھوڑے پانی میں حل کر کے اس سے گوندھ لیں ڈو سخت ہو نا چاہیئے پھر اس ڈو کو ائیر ٹائٹ باکس میں ڈھک کے 2 گھنٹے رکھیں
- 2
پھر اسے پتلے سے پتلا بیل کے کٹر سے کاٹیں اور نیم گرم آئل میں ڈیپ فرائی کریں فرائی کرتے وقت چمچ سے آئل اوپر ڈالتے رہیں تاکہ فوری پھول جائے پھر نکال کے چھلنی میں رکھ دیں انہیں بیلتے جائیں کاٹتے جائی اور فرائی کرتے جائیں کاٹ کے رکھنا نہیں ہے
- 3
کھٹے پانی کےاجزاء ایک پین میں ڈالکر پکا لیں جب املی گل جائے تو چولہا بند کر دیں ٹھنڈا ہو تو املی کو نچوڑ کے نکال دیں
- 4
میٹھے دہی کر اجزاء ایک باول میں مکس کر لیں اگر بہت گاڑھا لگے تو مزید دودھ ڈال لیں
- 5
سرونگ کے وقت ایک باول میں کھٹا پانی ایک میں میٹھا دہی رکھیں گول گپوں میں انگوٹھے سے سوراخ کر کے تھوڑے تھوڑے چھولے ڈال کر رکھیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Leftover Dal and Potato Cutlets 🥔
Kulsoom Bukhari
-

Seema Sharma
-

Ankita Kapil Varshney
-

Heirloom Traditional Thali ---- Dhokli Nu Shak, Jaggery, Bhakri, & Chaas
Bina Samir Telivala
-

Spaghetti con Bisque di Gamberi
Francesco
-

Allittu Unde (Popped Sorghum Flour Laddus)
Suchitra S(Radhika S)
-

Traditional Bajra-Tomato Jugalbandi
culinarycubit
-

Kumkum Chatterjee
-

Pakhala or Fermented Rice Platter
Madhumita Bishnu
-

Literally the Best Banana Bread
Alana Lee
-

Alana Lee
-

Ricardo
-

Susmita Patnaik
-

Okara(soya bean chap) pitta bread
Aisha BG Kyari
-

Pakprawee
-

Pakprawee
-

Kaneez E Abiha
-

LachaMatte
-

Pakprawee
-

Stuffed Chilli (Bharaleli Mirchi)
Vaishali Suhas
-

Sarah Ali 🧑🍳
-

Tehmina Hashmi












Comments (2)