Karachi Biryani.

#crl
جھٹ پٹ بریانی کی لاجواب ترکیب سب کچھ ملائیں اور بریانی تیار ۔۔
Karachi Biryani.
#crl
جھٹ پٹ بریانی کی لاجواب ترکیب سب کچھ ملائیں اور بریانی تیار ۔۔
Steps
- 1
گوشت دھو کر اسمیں تمام اسپائس تلی پیاز دہی اور ٹماٹر لیمن جوس ڈالکر 1/2 گھنٹے رکھ دیں
- 2
گھی گرم کرکے اسمیں ثابت گرم مصالحہ تیز پات ادرک لہسن ڈالکر گوشت ڈالکر بھونیں پھر دو کپ پانی ڈالکر گلنے رکھ دیں آلو ڈالنے ہیں تو 70 فیصد گوشت گلنے کے بعد شامل کریں
- 3
ایک دوسری پتیلی میں پانی ڈالکر سیاہ زیرہ بادیان پودینہ نمک ڈالکر بھیگے چاول ڈالکر ابال کر چھان کر الگ رکھ دیں
- 4
گوشت گل جائے تو بھون کر اتار لیں ۔
ایک بڑی پتلی میں چاول اور گوشت کے سالن کی تہہ لگا کر اوپر دودھ اور زردہ رنگ ملا کر ڈالکر 15 منٹ دم لگا دیں ۔ تیار ہے مزے دار جھٹ پٹ بریانی
Similar Recipes
More Recipes
-

Kulsoom Bukhari
-

Maggie Conlon
-

Non-Fried Egg Yolk & Veggies Pakora
Uzma Syed
-

Pragati Hakim
-

ifuchi
-

Egg Bread Roll | Crispy & Tasty Breakfast Recipe
Krishna Biswas
-

Dad's Favourite Ofe Akwu (Banga Stew)
Ifeoma John
-

Oats Cranberry and Nuts Cookies
Sheeza Wajid Siddiqui
-

Crunchy & Fluffy Nutty Sabudana Khichdi (Rainy Day Special)
Krishna Dholakia
-

Crispy Protein-Rich Soya-Veggie Pakoda
Bina Anjaria
-

Master Cooking with me -

Ricardo
-

Gabby 🌅
-

Crystal
-

Richard Scott Cunningham
-

Crystal
-

Nargis shaikh Shaukat
-

asma syed
-

Afshan Arif
-

Tofu & Vegetable Stuffed Abura-age (Thin Fried Tofu)
Hiroko Liston
-

Your Shrimp Ceviche Cocktail de Cameron
jessica crain
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

asma syed
-

Anam Mohsin



Comments (6)