Falsay ka Sharbat 🍹

یہ شربت امی کی کزن کی ریسیپی ہے انکے ہزبینڈ حکیم تھے لالہ موسی' میں وہ یہ شربت بنایا کرتیں تھی اور انہوں نے ہی یہ ریسیپی فیملی کی خواتین کو بتائی
بہت ریفریشنگ اور مزیدار ہوتا ہے اور اسکی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے گرمی میں لو لگنے یا ہیٹ وئیو سے بچاتا ہے
Falsay ka Sharbat 🍹
یہ شربت امی کی کزن کی ریسیپی ہے انکے ہزبینڈ حکیم تھے لالہ موسی' میں وہ یہ شربت بنایا کرتیں تھی اور انہوں نے ہی یہ ریسیپی فیملی کی خواتین کو بتائی
بہت ریفریشنگ اور مزیدار ہوتا ہے اور اسکی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے گرمی میں لو لگنے یا ہیٹ وئیو سے بچاتا ہے
Steps
- 1
فالسے دھو کر ایک پتیلی میں رکھیں اور اسمیں اتنا پانی ڈالیں کہ یہ بالکل ڈوب جائیں پھر کسی کپڑے یا چھلنی سے ڈھانک کے رات بھر رکھیں کمرے میں
- 2
صبح اس پتیلی کو چولہے پر رکھیں اور درمیانی آنچ پر پکائیں کہ یہ بالکل گل جائیں پھر اسے ٹھنڈا ہونے دیں
- 3
پھر اسے دوسرے پین میں چھلنی رکھ کے دبا دبا کے چھان لیں یا ململ کے کپڑے میں باندھ کے دبا دبا کے رس نکالیں نیچے برتن میں جو اسکا پانی اور پلپ نکلے گا اسمیں چینی ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں آدھا یا ایک گھنٹہ
- 4
پھر اس سیرپ کو ٹھنڈا کر کے بوتل میں بھر لیں اور فرج میں رکھیں جب بنانا ہو تو ایک گلاس میں پانی میں حسب ذائقہ چینی اور یہ سیرپ ڈالکر حل کریں اور برف ڈالکر سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Prachi Phadke Puranik
-

Keshma Raichura
-

Homemade Furikake (Japanese rice seasoning)
Shuri Yasuda-Hines
-

Decphna
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Deepti Johri
-

Muniswari.G
-

Ananthi @ Crazy Cookie
-

Bee Vinitra
-

Swati Sheth
-

Honey Glazed Sweet Potato Cornbread
Ciara Berry -

skunkmonkey101
-

Chris Gan
-

Cheesy Hotdog, and Meatball Ring
skunkmonkey101
-

Perfect Crispy Chickpeas with Air Fryer
Pakprawee
-

Pakprawee
-

Rita Talukdar Adak
-

Pakprawee
-

Aneela Malik
-

Aneela Malik
-

Pakprawee
-

Rukayyat Ashiru
-

Aisha ibrahim
-

Sparkle









Comments