مونگ دال دیسی اسٹائل

اسلام علیکم دوستوں
مونگ دال بہت طریقے سے بنائی جاتی ہے
ہم لوگ دیسی طریقے سے بناتے ہیں یہ ریسیپی
ہماری دادی نانی کے زمانے سے چلی آرہی ہیں
مونگ دال دیسی اسٹائل
اسلام علیکم دوستوں
مونگ دال بہت طریقے سے بنائی جاتی ہے
ہم لوگ دیسی طریقے سے بناتے ہیں یہ ریسیپی
ہماری دادی نانی کے زمانے سے چلی آرہی ہیں
Steps
- 1
ادھا گھنٹہ کے لئے مونگ دال بگھو دیں
اب ایک پین میں آئل ڈالیں ایک پیاز براؤن کریں - 2
اب ٹماٹر ڈالیں سوفٹ ہونے لگے تو لہسن ادرک سارے مصالحے ڈال کر بھیگی ہوئی دال ڈال دیں
- 3
ایک گلاس پانی ڈالیں کور کریں لو فلیم پر ادھا گھنٹہ پکائیں
- 4
پانی خشک ہو گیا دال کھلی کھلی سے ہو جائے تو نمک ایڈ کریں(دال میں ہمیشہ نمک آخر میں ڈالیں تاکہ دال جلدی سے گل جائے)اب تڑکہ تیار کریں
ایک پین میں دیسی گھی ثابت زیرہ اور براؤن پیاز ڈالیں اور کڑکڑائیں
دال میں ڈال کر اوپر سے ہرا دھنیا ہری مرچ سے گارنش کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Hara mung dal chilla (green lentils crepes)
tanveer sayed
-

Pumpkin Cinnamon Roll Focaccia
Kelsey Davis
-

Foodiegeektrish
-

Special Salted Dodo(Fried Plantain Slices)
Ifeoma Obianagha
-

Mad Cook
-

ifuchi
-

ifuchi
-

Sesame Coriander Pesto with Preserved Lemon
Maya’s Wine Bar & Kitchen
-

Kulsoom Bukhari
-

ifuchi
-

Chef Mommy Nessa
-

PittbullMom2014
-

Angela
-

Vegan BBQ Shredded "Jackfruit Meat" Sub Sandwiches
Chef Mommy Nessa
-

cindybear
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Hafsat Abubakar
-

Fary Feroz
-

Sudeshna Rajib Das
-

AriFa Iqbal
-

Bibhasini Patra
-

rama
-

Carly W
-

Ammie_ibbi's kitchen





Comments (2)