چٹپٹی طاہری

میری فیورٹ اور چاول تو بس چاول ہیں جس روپ میں مل جایں میں خوش
طاہری تو مجھے پسند بہت ھے خاص طور پہ اپنی باجی کے ہاتھ کی پکی ھوی طاہری
مگر یہ میں نے پکای ھے بہت ہی مزے کی بنی
چٹپٹی طاہری
میری فیورٹ اور چاول تو بس چاول ہیں جس روپ میں مل جایں میں خوش
طاہری تو مجھے پسند بہت ھے خاص طور پہ اپنی باجی کے ہاتھ کی پکی ھوی طاہری
مگر یہ میں نے پکای ھے بہت ہی مزے کی بنی
Steps
- 1
پیاز کو براون کریں تھوڑی نکال لیں باقی پیاز میں ٹماٹر ڈال دیں
- 2
چاول بھگو دیں آدھا گھنٹہ بھگوے تھے میں نے
- 3
پھر پیاز میں ٹماٹر اور تمام مسالے ڈال کہ بھون لیں اک ٹیبل اسپون پودینہ بھی ڈال دیں
- 4
جب مسالہ بھون جاے آلو ڈال دیں کیوب بھی ڈال دیں
- 5
جب مسالہ اور آلو بھون جایں تو پانی ڈال دیں چاول کے حساب سے
- 6
پانی میں ابال جاے تو چاول ڈال دیں نمک چک لیں اور پانی کو خشک کرکے دم پہ رک دیں پودینہ بھی ڈال دیں تھوڑا ۔۔۔ اور دم کرلیں
- 7
مزےدار چٹپٹی آلو طاہری تیار ھے
Similar Recipes
More Recipes
-

Sarvat Hanif
-

Ryan
-

Archana Agrawal
-

Vidyutaa Kashyap
-

Kulsoom Bukhari
-

Madhumita Bishnu
-

Air fryer Teriyaki Chicken Meatloaf
Feel_my_Burner
-

Ricardo
-

skunkmonkey101
-

Komatsuna(Japanese mustard spinach) with Korean laver
Toyohira Health Center, The City of Sapporo
-

Copy cat Panera’s Chipotle Chicken Avacado Melt
Michaela Sperring
-

Surbhi Anand -

UmmRuqayya's Kitchen -

Lina -

Neha Dua
-

Naila Asif
-

Sonila Das
-

Naila Asif
-

Namrata Bhogade
-

Sudipa Gope
-

Shivani Varshney


























Comments (11)