مینگو قلفی

آم اگر بادشاہ ھے تو یہ واقعی سچ ھے وہ بادشاہ ھے
اب ھمارا کام یہ ھے بادشاہ کے سر پہ مختلیف تاج سجایں اور آم کی لذیذ چیزیں بنایں تو جباب بنالی قلفی
کافی اچھی بنی آپ بھی بناسکتے ہیں بنا ڑرے 😅😅
کیونکہ اکثر لوگ نئی ریسپی سے ڑرتے کہ پتا نھی کیسی بنے گی

Steps
- 1
اک کپ دودھ میں حسب پسند چینی ڈال کہ پکایں پھر کسٹرڑ گھول کے ڈال دیں گاڑھا ھوجائے اتار لیں اورچمچہ چلاتے رہیں تاکہ بالائی نھی جمے اور ٹھنڈا ھوجائے
- 2
جب ٹھنڈا ھوجائے بالائی اور کنڈینس ملک ڈال دیں ساتھ ہی آدھے آم کا گودا ڈال دیں اور مکس کرلیں بادام بھی ڈال دیں
- 3
باقی آدھے آم کے چھوٹے چھوٹے پیس ڈال کہ کیسی بھی گلاس میں ڈال کہ جما دیں
- 4
اک دن بعد مزےدار قلفی انجوائے کریں اوپر سے لال شربت ڈالیں بادام ڈالیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Slow Cooker Sesame Ginger Beef
Kendall Sampson -

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Bethica Das
-

Shital Jataniya
-

Sanuber Ashrafi
-

Kipp Clark
-

Beena Radia
-

Chukauni (Nepali Yogurt Potato Salad / Raita)
Bethica Das
-

Coconut Curry Cabbage & Cauliflower Soup
Myles Levin
-

Summer Patio Tomato Pasta Rosa
2 Cancerians cook, Libra eats
-

Dee Mack -

Meme
-

Meme
-

Robert Gonzal
-

Bhavna Rathod
-

Jackfruit Crispy and Spicy Fritters
Mridula Srivastava
-

Dee Mack -

Komal Dattani
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

Sudipa Gope
-

Meenxi Mandaliya
-

Mansi Mehta
-

𝗩𝗮𝗿𝘀𝗵𝗮
-

Jayshree Doshi

Comments (12)