کھڑا مسالہ بیف قیمہ

سبکو عید مبارک
قربانی تو نھی تھی مگر پھر بھی تھک گی
پڑوس سے گوشت آیا تو فٹافٹ قیمہ بنایا اور واش کیا اور جھٹ پٹ پکالیا
عید کے پہلے دن کی پہلی ڈش
بہت سی تصویر نھی لی کام بہت تھے
کھڑا مسالہ بیف قیمہ
سبکو عید مبارک
قربانی تو نھی تھی مگر پھر بھی تھک گی
پڑوس سے گوشت آیا تو فٹافٹ قیمہ بنایا اور واش کیا اور جھٹ پٹ پکالیا
عید کے پہلے دن کی پہلی ڈش
بہت سی تصویر نھی لی کام بہت تھے
Steps
- 1
گھی پیاز لہسن ادرک اور ثابت گرم مسالہ ڈال دیں پانچ منٹ بعد قیمہ ڈال دیں اور تیز آنچ پہ بھون لیں
- 2
جب گھی اوپر آجائے تو نمک کوٹا دھنیہ ہری مرچ گول مرچ ڈال کہ مزید بھون لیں
- 3
تھوڑا پانی ڈالیں بیس منٹ پکایں پانی خشک ھوجائے دہی ڈال کہ بھون لیں۔ جب اچھے سے بھون جائے تو ہری مرچ ادرک دھنیہ ڈال کے پانب منٹ دم پہ رکھ دیں
- 4
مزےدار قیمہ سلاد چپاتی کے ساتھ انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Ratalu ki Sabji in different style
Prachi Maheshwari
-

The Everything Breakfast Stack 🥯
Kei Kei
-

Fabio
-

Samantha B
-

Besan Barfi - Chickpeas Flour Sweet
Surekha Dongargaonkar
-

Shobha Rathod
-

Leahgathukia -

Kari
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Risotto with lemon, chicken and spinach
Taylor Topp Comacho
-

Pradnya Khadpekar
-

Dawnann68s
-

Ujjaini Basu
-

Deep Fried Chicken With Lemongrass
Pakprawee
-

Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

Dolly Kachhwani
-

Dr.Madhumita Mishra
-

Pradnya Khadpekar
-

Sanuber Ashrafi
-

Dolly Kachhwani





















Comments (21)