دہی والے بیگن

اب گوشت کب تک ارادہ ھے کھانے کا دوستوں 😀😀
اللہ سب کے رزق میں برکت دے ۔ آمیں بس دل ھے کچھ سبزی دال کھائی جائے
تو سوچا آپ کے ساتھ بیگن کی ریسیپی شئیر کروں
دہی والے بیگن
اب گوشت کب تک ارادہ ھے کھانے کا دوستوں 😀😀
اللہ سب کے رزق میں برکت دے ۔ آمیں بس دل ھے کچھ سبزی دال کھائی جائے
تو سوچا آپ کے ساتھ بیگن کی ریسیپی شئیر کروں
Steps
- 1
سب سے پہلے بیگن کو گول کاٹ لیں اور نمک والے پانی میں 15منٹ بھگو دیں
- 2
اب اک سوس پین میں آئل ڈالیں اور اک باریک کٹی پیاز کو براون کرلیں
- 3
پھر دھنیا ہلدی نمک زیرہ پوڑر لال مرچ کٹی مرچ گرم مسالہ بھون لیں جب مسالہ بھون جائے اک کپ پانی ڈال کہ دس منٹ پکالیں
- 4
اب گرل پین میں بیگن کو آئل ڈال کہ فرائی کرلیں
- 5
دہی کو پھینٹ لیں اب بھگار بنالیں آئل میں اک ٹیبل اسپون زیرہ ڈالیں کڑکڑایں پھر مرچ توڑ کےڈال دیں اور اک منٹ بعد چولھا بند کریں کری پتہ ڈال دیں اور دہی میں بھگار لگا کہ سائڈ پہ رکھ دیں
- 6
اب اک پین لیں جس میں سرو کرنا ھو
- 7
پہلے بیگن رکھیں پھر مسالہ پھر بیگن پھر مسالہ پھر دہی ڈالیں اسی طرح دو سے تین تہہ لگالیں
- 8
مزےدار دہی والے بیگن تیار ہیں
چاول کے ساتھ انجوائے کریں
- 9
Similar Recipes
More Recipes
-

Ankita Kapil Varshney
-

Barnali Debdas
-

Brad's Enchiladas Suizas with Grilled Corn Salsa
wingmaster835
-

Garima Mayur Mangwani -

Ricardo
-

Chicken in Homemade Breadcrumbs
Xavier Seror
-

Pragati Hakim
-

Co-worker Dip (AKA: Mexican Dip)
Rae Allen
-

Air Crisper seasoned salmon filets
Mara Michelle
-

RJ Penn
-

Hobby Horseman
-

@Tehmina_Ameen
-

Shetal Goyal
-

Nancy Kalu
-

Pakprawee
-

Rekha Pandey
-

Jia Junaid
-

Syeda Samrah Waseem
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Masala Rice With Roasted Papad
Manisha Sampat































Comments (13)