Chicken tandoori with paratha💕چکن تندوری ود پراٹھا💕

چکن کی وراٸٹی بے شمار ہیں اور چکن وہ چیز ہے جس سے آپ جو چاہے بنا سکتے جس سبزی ، دال ، چاول یا تنِ تنہا۶ بھی بنائيں تو بیسٹ ریسپی ہی بنے گی تو چکن کی ان تمام وراٸٹیز میں ہمارے گھر پسند کی جانے والی ایک ریسپی چکن تندوری کی بھی ہے بچوں کو بے انتہا۶ پسند ہے اور دعوتوں کا لازمی حصہ ہے ہفتے پندرہ دن میں بچوں کو لازمی چاہٸیے ڈنر میں تو بناتے ہیں چکن تندوری 😋
اور اس کے لیفٹ اوور چکن سے بھی کافی وراٸٹیز بن جاتی ہیں تو ہمارے تو بہت پسند کی جاتی ہے آپ بھی ٹراٸی کریں ان شاء اللہ ضرور پسند آۓ گی جزاك اللهُ💕

Steps
- 1
چکن دھو کر جالی میں رکھ کر پانی نتھار لیں زیرہ اور کالی مرچ ہلکی سی بھون کر کوٹ لیں
تمام مصحالے نکال لیں - 2
اب دہی پھینٹ لیں
ادرک لہسن تازہ پسا ہوا لیں ذائقہ بہت اچھا آۓ گا
اور اس میں سب مصحالے ایڈ کردیں - 3
اب سب مصحالے دہی میں اچھے سے مکس کریں
- 4
اب دہی والے مصحالے میں چکن اور آٸل ایڈ کریں اور اچھے سے میرینیٹ کرکے آدھے گھنٹے کے لٸیے رکھ دیں
- 5
اب اسے ایک پتیلے میں میرینیٹ چکن ایڈ کریں 5 منٹ ہاٸی فلیم پہ پکاٸیں پھر میڈیم فلیم پہ پکاٸیں جب دہی کا پانی خشک ہوجاۓ تو اچھے سے بھون کر ڈراٸی کرلیں
- 6
اور کوٸلہ کو چولہے پہ رکھ کر اچھےسے گرم کریں اور چکن پہ رکھ کر 2 منٹ دم دے لیں
- 7
چکن تندوری ریڈی ہے پراٹھوں کے ساتھ سروو کریں
- 8
مزیدار خوشبو دار یمممممی ٹیسٹی چکن تندوری بچوں کی موسٹ فیورٹ ڈش 😋
- 9
کیچپ ، راٸتے ، ساسز کے ساتھ بہت اچھا فلیور آتا ہے 😋
بناٸیے ، کھلاٸیے دعائيں دیجٸیے💕 - 10
💕💕
Similar Recipes
More Recipes
-

Cluelesskitty
-

Amazing Foodies
-

Sirine Chmaysem
-

Shobha Deshmukh
-

Garima Mayur Mangwani -

Soumini Bhattacherjee
-

jaysongeisler -

Lychee Smoothie (Lychee Smoothie)
Daxa Parmar
-

Jowar Poha Chivda Mixture (Zero Oil)
Muniswari.G
-

Radhika Shaparia
-

Suzuya_Patisserie
-

skunkmonkey101
-

California Farm Eggplant Mayonaise
Hobby Horseman
-

Suzuya_Patisserie
-

Madhumita Bishnu
-

Chef Tripti Saxena
-

Ghazala Naeem
-

Bajre Ke Pakore (pearl millet pakoda)
Chef Tripti Saxena
-

Bajre Ke Mathri (pearl millet)mathri
Chef Tripti Saxena
-

Mamta Shah
-

蛟龍Stormwyrm
-

MoniKa Dewani
-

MoniKa Dewani

Comments (13)