بھیں پالک چکن

بھیں Bhey۔۔۔ بہت سے طریقوں سے بنتی ھے مجھے بہت پسند ھے ویسے تو گھر کے سب ہی لوگ شوق سے کھاتے ہیں مگر میری تو پسندیدہ ڈش ھے
تو سوچا آج آپکو اک اچھی سی ریسیپی دوں
بھیں پالک چکن
بھیں Bhey۔۔۔ بہت سے طریقوں سے بنتی ھے مجھے بہت پسند ھے ویسے تو گھر کے سب ہی لوگ شوق سے کھاتے ہیں مگر میری تو پسندیدہ ڈش ھے
تو سوچا آج آپکو اک اچھی سی ریسیپی دوں
Steps
- 1
سب سے پہلے بھیں کو اچھی طرح دھو کہ اک ٹی اسپون ہلدی کے پانی میں 40منٹ بوائل کرلیں پھر اسکو چھیل کہ کاٹ لیں اور فرائی کرکے اک سائڈ رکھ لیں
- 2
اب پیاز کو گھی میں فرائی کرکے تمام مصالحہ کو ٹماٹر سیمت بھون لیں جب بھون جائے چکن بھون لیں اور ہلکا سا پانی ڈال کہ چکن کو گلالیں جب چکن گل جائے ہری مرچ ڈال کے بھون لیں
- 3
پھر اس میں بھیں کو بھون لیں اور پھر پالک دھو کہ کاٹ لیں اور وہ بھی ڈال دیں پانچ منت درمیانی آنچ پہ پکایں پھر دم پہ رکھ دیں تاکہ پالک کے پانی میں بھیں گل جائے گھی چھوٹ جائے تو ہنڈیا تیار ھے اوپر سے پیسا گرم مصالحہ ہرا دھنیا ڈال کہ چپاتی نان کے ساتھ انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

pinal Patel
-

Spaghetti alla Carbonara Autentica | Cream-Free, Roman-Style
Gaetano Spampinato
-

Shree Hazra Das
-

Namrata sarmah
-

NEEMA AGRAWAL
-

Bina Anjaria
-

Swati Ganguly Chatterjee
-

Jon Michelena
-

Leftover Dal and Potato Cutlets 🥔
Kulsoom Bukhari
-

Lance Wilson
-

Easy! Caramel Squash Upside Down Cake
Fumie's Recipe
-

Bread and Soup in Memory of my Mother
skunkmonkey101
-

My Mother's tip of fast Corn on the Cob
skunkmonkey101
-

Mushroom stuffed chicken breast wrapped in bacon
Clare Knivett
-

Alka Bhandari
-

Rutuja Patil |Ek_KolhaPuri
-

Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

Somi Ali
-

The Cooking Blogger
-

Mk Mahwish
-

Sanuber Ashrafi
-

Anoli Vinchhi
-

Saima Sameer Ali










Comments (6)