Aloo Spring onion Bhujya

سردیوں کی ایک بہت مزے کی سبزی اسپرنگ اونین یا ہری پیاز ہے یہ ہڈیوں کے لیئے بھی بہت اچھی ہے انفیکسن کو آرام پہنچاتی ہے آلو کے ساتھ ملا کر پکائیں اور لطف اٹھائیں
#matchmaker
Aloo Spring onion Bhujya
سردیوں کی ایک بہت مزے کی سبزی اسپرنگ اونین یا ہری پیاز ہے یہ ہڈیوں کے لیئے بھی بہت اچھی ہے انفیکسن کو آرام پہنچاتی ہے آلو کے ساتھ ملا کر پکائیں اور لطف اٹھائیں
#matchmaker
Steps
- 1
ہری پیاز دھو کر کاٹ کے ایک چھلنی میں رکھ کر خشک کرلیں پھر اس کو 3 ٹیبل اسپون ائل میں سوتے کرکے الگ رکھ دیں
- 2
آئل گرم کرکے اسمیں زیرہ ڈالیں پھر چوپڈ پیاز ڈالکر سوتے کریں پھر ادرک لہسن اور تمام مصالحے ڈالکر بھونیں تھوڑا سا پانی ڈالکر
- 3
پھر ٹماٹر کاٹ کر ڈال دیں اور ڈھک کر 6 سے 7 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں ٹماٹر گل جائیں تو آلو کے چھوٹے پیس کرکے ڈال دیں چوتھائی کپ پانی کے ساتھ آلو گلا لیں اسمیں اب سوتے کی ہوئی اسپرنگ اونین ڈالکر ہری مرچ ہرا دھنیہ ڈالکر دم لگا دم 5 منٹ تیار ہے مزے دار سبزی چپاتی کے ساتھ سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Ryan
-

ifuchi
-

Heenaba jadeja
-

Jibita Khanna
-

Chocolate Peanut Butter Cookies
Sonya Bankester
-

Ragi Pakoda / Bhajia - New Style Snacks Recipe
Sudha Agrawal
-

Cottage Cheese Shortbread Sandwich Cookies
Fumie's Recipe
-

Joseph CASTANEDA -

Crock Pot Girl 🤡
-

Harshu Mirajkar
-

Aruna Thapar
-

Dr.Madhumita Mishra
-

Somi Ali
-

Khayrat's Kitchen& Cakes
-

ZMA
-

Deval maulik trivedi
-

Sakshi Nillawar
-

Geeta Godhiwala
-

Green Moong sandwich with leftover green moong sundal
Susmita Patnaik









Comments (4)
ہم میمن اس کو انڈے کے ساتھ پکاتے ہیں یعنی انڈے پیاز کا سالن