Steps
- 1
پیاز کو گھی میں فرائی کر لیں،سنہرا ہونے پہ ادرک لہسن پیسٹ ڈال کے بھون لیں۔
- 2
پھر گوشت ڈالیں اس کو ہلکا سا بھون کے اس میں ٹماٹر ڈال دیں اور 2 منٹ بھون کے 1/2 کپ پانی لگا کے ککر بند کر کے گوشت گلنے دیں۔
- 3
جب گوشت آپ کو اندازہ ہو کہ گوشت گل گیا ہے اور پانی تقریبا خشک ہو گیا ہوگا تو ککر بند کر کے اس کو کھول دیں اور پھر اسے بھون لیں۔
- 4
اب اس میں چھلے اور کٹے ہوئے ٹینڈے شامل کریں،تمام مصالحہ جات اور ہری مرچیں اور گھی نکلنے تک بھونیں۔
- 5
پھر حسب ضرورت پانی ملا لیں اور اس کو گلنے کے لئیے درمیانی آنچ پر پکنے دیں۔جب پانی خشک ہو جائے ہلکی سی گریوی رہ جائے تو چولہا بند کر دیں۔ہرا مصالحہ چھڑک کے گرم روٹی کے ساتھ پیش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Gary Waite
-

subha suresh
-

Honeycomb (Cow Stomach & Intestine) Tripe Stew/Curry
umuhire pacific
-

subha suresh
-

Laju Gehani
-

Dawnann68s
-

Buckwheat with Mushrooms and Avocado
Dawnann68s
-

Krishna Biswas
-

Tonjanekia Burton
-

(Un-stuffed) Cabbage Roll Soup
Kels Ro
-

Buffalo Chicken Dip Stuffed Sweet Bell Peppers
Chef Mommy Nessa
-

Cheesy Black Bean & Corn Buffalo Chicken Dip
Chef Mommy Nessa
-

Laura
-

ernie.vilminot
-

ernie.vilminot
-

ZMA
-

Mamta Sahu
-

Dr Vidyashree
-

Dr Vidyashree
-

Fakhra Rubab
-

Sour Cream And Onion Corn on the Cob
Fakhra Rubab
-

Mona Santosh
-

Zainab Murtaza




















Comments