Chicken Karahi 🍗🍗

#ambassador
ورلڈ چکن کری ڈے پر چکن کڑاھی کی یہ مزیدار سی ریسیپی شیئر کر رہی ہوں اس میں اچھی بات یہ ہے کہ کڑاھی مصالحہ کی بھی ریسیپی ساتھ ہے تو آپکو کڑاھی مصالحہ خریدنا نہیں پڑے گا اور بڑا آسان سا مصالحہ ہے زیادہ مقدار میں بنا کے بوتل میں بھر کے کڑاھی مصالحہ کا لیبل لگا کے فرج میں رکھیں تاکہ جب بھی کڑاھی بنانے کا موڈ ہو تو جھٹ پٹ بنا لیں۔

Steps
- 1
کڑاھی مصالحے کے تمام اجزاء ایک باول میں نکال لیں کڑاھی میں گھی گرم کر کے پہلے ہری مرچیں فرائی کر کے نکال لیں پھر چکن فرائی کر کے نکال لیں
- 2
پھر اسی گھی میں ادرک لہسن فرائی کریں اور پھر اسمیں سلائس میں کٹے ٹماٹر ڈال کر مکس کریں اور ڈھک کے ہلکی آنچ پر پکائیں کہ گل جائیں
- 3
پھر اسمیں تمام مصالحے اور کڑاھی مصالحہ اور چکن ڈالیں اور حسب ضرورت گلنے کا پانی ڈالیں اور ڈھک کے پکائیں جب پانی خشک ہو اور گھی الگ ہونے لگے تو ادرک جولین ہرادھنیہ اور لیمن جوس ڈالکر دم پر رکھیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Kanchan Jadhav
-

Punjabi Soya-Veggie Pakoda Kadi Platter
Bina Anjaria
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Desi Nariyal Chai or Coconut Shell Nariyal Chai
Namrata sarmah
-

Cafeishq
-

Sarvat Hanif
-

Shobha Deshmukh
-

stephanie mesler
-

Spicy Corn Salsa with Habanero Pepper & Mango 🌶️🥭🌽
Chef Mommy Nessa
-

Annik B
-

California Farm Rabbit Meat Stew
Hobby Horseman
-

Shadab Nayyer
-

ZMA
-

Khandaker Md Borhan Kabir
-

Shivi Mishra
-

Spicy Corn Salsa with Habanero Pepper & Mango 🌶️🥭🌽
Chef Mommy Nessa
-

Madhumita Bishnu
-

Sawoni Haldar
-

sharmeen Fahad
-

Star Fruits Marmalade (in Microwave Oven)
Dr.Madhumita Mishra

Comments (2)