شاہی لہسن پالک

پالک کو اس ریسیپی سے بنایں آپکو بہت پسند آئے گا
اور چاول کی روٹی اور مکئی کی روٹی کے ساتھ بہت مزہ دیتا ھے
شاہی لہسن پالک
پالک کو اس ریسیپی سے بنایں آپکو بہت پسند آئے گا
اور چاول کی روٹی اور مکئی کی روٹی کے ساتھ بہت مزہ دیتا ھے
Steps
- 1
سب سے پہلے پالک دھو کہ آدھا پالک پیس لیں آدھا کاٹ لیں
- 2
اب مکھن اور تیل کو اک پین میں ڈالیں گرم ھو تو زیرہ اور ہری مرچ ڈال دیں
- 3
اک منٹ بعد پیاز ڈالیں اور سنہری کریں پھر لہسن ادرک پیسٹ دھنیا پوڑر ہلدی نمک ڈال کہ بھون لیں
- 4
پھر اس میں بیسن ڈال کہ بھونیں پھر ٹماٹر ڈال کہ بہت اچھی طرح بھون لیں ساتھ آدھا ٹی اسپون چینی ڈال دیں
- 5
جب پانی خشک ھوجائے تو پالک ڈال دیں جب پالک کا پانی خشک ھوجائے تو دہی بالائی پیسا گرم مصالحہ قصوری میتھی ڈال دیں اور دو سے تین منٹ بعد چولھا بند کردیں
- 6
دہی بالائی ڈال کہ دو سے تین منٹ پکایں
- 7
اب تڑکہ لگایں اصلی گھی لیں یا گھی اور مکھن لیں اور اس میں زیرہ اور لہسن ڈال دیں جب سنہری ھوجائے تو چولھا بند کردیں اور ثابت لال مرچ ڈال دیں
- 8
اب تڑکہ لگایں پالک میں اور انجوائے کریں مکئی روٹی چاول روٹی کے ساتھ
Similar Recipes
More Recipes
-

ZMA
-

Cluelesskitty
-

Stir-Fry Combining Crunchy Snow Peas and Scored Gizzards
Bonnabelle Reintges
-

Gupta Mithlesh
-

Bethica Das
-

Courtney Mainhart
-

ShuriahK.
-

Rianne Van Setten
-

ShuriahK.
-

Robert Gonzal
-

California Farm Stuffed Baked Onions
Hobby Horseman
-

California Farm Upside Down Blooming Onion
Hobby Horseman
-

Richard Scott Cunningham
-

Matcha
-

Kumkum Chatterjee
-

Umme Ali
-

Swagatika
-

Epseeta Panigrahi
-

Kulsoom Bukhari
-

Swati Keshri 👩🍳
-

Mamta Pandya
-

Rajiv Singh
-

Nutan Shah


























Comments