Steps
- 1
چاول دھو کے بھگو دیں۔
- 2
تیل گرم کریں اور پیاز ہلکی گولڈن کر کے اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کے ہلکا سا فرائے کر لیں۔
- 3
اب اس میں مٹر،ثابت گرم مصالحہ،نمک ڈال کے بھون کے ٹماٹر ڈال دیں۔اور پانچ منٹ پکائیں۔
- 4
پھر پانی 3 گلاس اور نمک ڈالیں اور اس میں ہری مرچ بھی ڈال کے اس کو ابال آنے دیں۔
- 5
اب چاول ڈالیں،ہلا کے اس کو درمیانی آنچ پہ پکنے رکھ دیں،جب پانی خشک ہو جائے تو اس کو گرم توے پہ دم رکھ کے دم لگا دیں۔
- 6
دس منٹ بعد دم کھول کے اس کو گرم گرم پیش کریں،رائتے کے ساتھ بہترین لنچ ہے۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Aruna Thapar
-

Beena Radia
-

Greek Yogurt a la "Ballaststoff" :)
Ulla Lavina
-

Gary Waite
-

Darshana Patel
-

Yadnya Desai
-

Bina Anjaria
-

Shilpa Shah
-

Deepa Rupani
-

Heena Jani
-

PittbullMom2014
-

Erin Stein
-

Chris Gan
-

California Farm Beef Stuffed Potato Skins on Latkes
Hobby Horseman
-

California Farm Frozen Black Beans
Hobby Horseman
-

ChinnysCakz and Confectioneries
-

'Adn Kader
-

Erin Stein
-

Ankita Kapil Varshney
-

Umme Azaan Khan
-

Swagatika
-

Juhi Prakash Sewani
-

Chris Gan
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16775265























Comments (3)