Dal chana chat💕دال چنہ چاٹ💕

رمضان کی آمد آمد ہے اور یہ دال چنہ چاٹ بطور خاص رمضانوں میں اپنے ہسبنڈ کی فرمائش پہ ضرور بناتی ہوں اور مجھے بھی بہت پسند تو لازمی بنتی ہے یاجس دن چنے بھگونے بھول جاٸیں یا افطار کے ٹائم اچانک مہمان آجاٸیں تو فٹافٹ یہ دال چنہ چاٹ بنالیتی ہوں بہت مزیدار ، ذائقہ دار ہوتی الحَمْدُ ِلله😋💝
#mentorship
#pulses

Steps
- 1
سب سے پہلے چنے کی دال دھوکر بھگودیں پھر اسے نمک کے ساتھ ابال کر پانی نتھار لیں
خیال رکھیں زیادہ نرم نہیں کرنی اور نہ ہی کھڑی رکھنی ہے
اب ایک پین میں زیرے کا بھگار لگاکر دال کو اس میں ہلکے ہاتھ سے بھون لیں.... - 2
اب اس میں تمام مصالحے اور ٹماٹر کاٹ کر مکس کرکے ہاٸی فلیم پہ پکاٸیں کہ ٹماٹر نرم پڑ کے مکس ہوجاٸیں اور ساتھ ہی املی کا رس بھی ایڈ کردیں....
- 3
اب سب چیزوں کو دال میں اچھی طرحمکس کرکے پکاٸیں جب ذرا خشک ہونے پہ آۓ تو ہاف ہرامصحالہ ایڈ کرکے مکس کرلیں...
- 4
اور ڈش آٶٹ کر کے اوپر سے باقی ہرے مصحالے سے گارشنگ کرلیں 💝
- 5
مزیدار سی دال چنہ چاٹ ریڈی ہے سروو کیجٸیے ، اینجواۓ کیجٸیے ، دعاٶں میں یاد رکھٸیے💝💝
Similar Recipes
More Recipes
-

Madhumita Bishnu
-

ifuchi
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Supriya Devkar
-

culinarycubit
-

Paneer Doodhpak - A Sweet Raksha Bandhan Treat
Sangita Vyas
-

Watermelon Cake (fresh fruit cake)
Rehana Wasim
-

PittbullMom2014
-

Erin Stein
-

Chris Gan
-

California Farm Frozen Black Beans
Hobby Horseman
-

California Farm Beef Stuffed Potato Skins on Latkes
Hobby Horseman
-

'Adn Kader
-

Erin Stein
-

Fakhra Rubab
-

Ankita Kapil Varshney
-

Swagatika
-

Juhi Prakash Sewani
-

Chris Gan
-

Ratna Lalwani
-

Ratna Lalwani

Comments (6)