Red Velvet Cake(Rose Themed)

#redfeb
ریڈ ویلوٹ کیک میرا بہت فیورٹ کیک ہے چاکلیٹ کیک کے بعد جو کیک مجھے پسند ہے وہ ریڈ ویلوٹ کیک ہے یہ کیک میں نے روز کی شکل کا بنایا ہے ریڈ فونڈینٹ کی مدد سے
Red Velvet Cake(Rose Themed)
#redfeb
ریڈ ویلوٹ کیک میرا بہت فیورٹ کیک ہے چاکلیٹ کیک کے بعد جو کیک مجھے پسند ہے وہ ریڈ ویلوٹ کیک ہے یہ کیک میں نے روز کی شکل کا بنایا ہے ریڈ فونڈینٹ کی مدد سے
Steps
- 1
کیک بنانے پہلے نیم گرم دودھ میں سرکہ ڈالکر بٹر ملک بنا لیں پھر ایک سرونگ باول میں تمام اجزاء ڈالکر بیٹ کریں اور گریسڈ راونڈ پین میں ڈالیں پری ہیٹڈ اوون میں 180 سینٹی گریڈ پر بیک کریں آدھے سے ایک گھنٹہ لگتا ہے
- 2
پھر فراسٹنگ کے اجزاء ایک ساتھ بیٹ کر لیں اور کیک ٹھنڈا ہو تو دودھ سے سوک کر کے اسپر یہ فراسٹنگ لگا دیں
- 3
فونڈینٹ کو بیل کے چھوٹے گول کٹر سے سرکلز کاٹیں اور کیک کے اطراف لگانا شروع کریں پتیوں کی طرح
- 4
سائڈر پر گرین فونڈینٹ سے پتیاں کاٹ کے لگا دیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Seema Sharma
-

Ankita Kapil Varshney
-

Heirloom Traditional Thali ---- Dhokli Nu Shak, Jaggery, Bhakri, & Chaas
Bina Samir Telivala
-

Spaghetti con Bisque di Gamberi
Francesco
-

Allittu Unde (Popped Sorghum Flour Laddus)
Suchitra S(Radhika S)
-

Traditional Bajra-Tomato Jugalbandi
culinarycubit
-

Kumkum Chatterjee
-

Pakhala or Fermented Rice Platter
Madhumita Bishnu
-

Cluelesskitty
-

⚡Welderwoman⚡
-

bibi
-

Taylor Topp Comacho
-

Spicy Kenyan wet fry beef liver 🇰🇪🌶️
QueenMel👸🏿
-

Purvi Modi
-

Tender wet fry beef served with semi chilled boiled rice 😋
it's papa legit
-

Footlong bread loaded with vegetables
Kalpana Rai
-

Bina Samir Telivala
-

Vegetable dhokra (memoni dish)
Umme Ali
-

SALG
-

Mamta Pandya
-

Rahila Hamid
-

Surhaan Tahir Wafai

















Comments (8)
App ni setp pics shere nain ki