دال چکن

#starambassador
#pulses
چکن دال میں حلیم کا مزہ،واہ محنت کم تعریف زیادہ
دال چکن
#starambassador
#pulses
چکن دال میں حلیم کا مزہ،واہ محنت کم تعریف زیادہ
Steps
- 1
دال دھو کے بھگو دیں۔ککر میں پیاز،ٹماٹر، دال اور پانی ڈالیں۔
- 2
تمام مصالھے،ہری مرچ اور چکن ڈالیں۔
- 3
ککر میں ڈھکن لگا کے درمیانی آنچ پہ پکنے کو رکھ دیں۔جب دال گل جائے۔
- 4
چکن ریشہ ریشہ ہو جائے اور دال چکن گاڑھے ہو جائیں تو چولہا بند کر کے اتار لیں۔اگر ضرور ہو تو اس کو ہینڈ مکسر کے ساتھ بلینڈ بھی کر سکتے ہیں۔
- 5
اب تیل گرم کر کے پیاز ہلکی سی گولڈن کر کے اس میں ادر/لہسن،سارے مصالحے ڈالیں اور تڑکا تیار کر لیں۔
- 6
اب دال ڈش میں نکال کے اس کے اوپر تڑکا ڈال دیں اور ہرا مصالحہ چھڑکیں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

wingmaster835
-

Becca N.
-

Bethica Das
-

Bethica Das
-

Zucchini and Tomato Stuffed Chicken Fillet
Bianca Mwale
-

Vidyutaa Kashyap
-

Oven-baked Chicken Drumsticks (crispy!)
QueenMel👸🏿
-

Hi, its me! -

Super Easy Chicken Tortilla Soup
Reidphoto
-

Minda
-

Anbareen Conain
-

Spinach potatoes curry (Palak Aloo) recipe
Shivani Varshney
-

Shivani Varshney
-

@Tehmina_Ameen
-

Minda
-

Oats banana dates almond smoothie
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Fakhra Rubab
-

Cheese straws from excess pastry
Sam Meadley
-

Priyangi Pujara





























Comments (3)