ابلے چاول 1 کلو, شملہ مرچ 1 عدد لمبائی میں کٹی ہوئی, گاجر 2 ل۔بائی میں کٹی ہوئیں, ,بند گوبی 1/2 باریک کٹا ہوا, چکن 1/2 کلو ابلا اور ریشہ کیا ہوا, چکن کیوب 1 عدد, سویا ساس 5 کھانے کے چمچ, سرکہ 5 کھانے کے چمچ, چلی ساس 4 کھانے کے چمچکیچپ 5 کھانے کے چمچ, آئل 2 کھانے کے چمچ, انڈے 4 عدد, ادرک /لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچ