گاجر حلوہ

shagufta @shagftakhan
گاجر اچھی ھو دودھ اچھا ھو تو گاجر حلوہ بہت اچھا بنتا ھے
تو میری بات سے کون کون اتفاق کرئے گا
گاجر حلوہ
گاجر اچھی ھو دودھ اچھا ھو تو گاجر حلوہ بہت اچھا بنتا ھے
تو میری بات سے کون کون اتفاق کرئے گا
Steps
- 1
گاجر کدوکش کرلیں چاہے اک دن پہلے کرلیں اور فریز کردیں
- 2
اب دودھ کوگرم کریں اور اس میں گاجر ڈال دیں
- 3
دو سے تین گھنٹہ ہلکی آنچ پہ پکایں تاکہ گاجر گل جائے ساتھ بالائی بھی ڈال دیں
- 4
جب اچھے سے گل جائے تو اس میں چینی ڈال دیں حسب ذائقہ اور اسکا پانی خشک کرلیں
- 5
جب اچھے سے پانی خشک ھوجائے بھون لیں
- 6
اب گھی گرم کریں الائچی ڈالیں اور حلوہ میں تڑکہ لگادیں
بادام پستہ اخروٹ کاجو چلغوزے جو آپکے پاس ھوں زعفران بھی ڈالیں تو کیا ہی بات ھے - 7
میرے پاس بس بادام تھے 🙈🙈
وہ ہی ڈالے
Similar Recipes
More Recipes
-

Suchitra S(Radhika S)
-

culinarycubit
-

Dakota Jenkins
-

Emily B.
-

Uzma Syed
-

Daxa Parmar
-

Sweet sour refreshing fruit salad
Vilde!:)
-

Paulette Marie
-

Jessica Hawes Oliphant
-

Paulette Marie
-

California Farm Crawfish for Etouffee Dinner
Hobby Horseman
-

Maureen Aquino
-

Chef Tripti Saxena
-

Chef Tripti Saxena
-

Arzoo Sahni
-

pragya bharti
-

Rakhshanda's Cooking
-

Afshan Arif
-

Afshan Arif
-

Azad Mamiyev
-

Rita Talukdar Adak
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16827018


























Comments (2)