ناریل پیڑے

بہت مزےدار بنے اور بنا پکائے ذائقہ بہترین ھے تو بنایں چھٹ پٹ سے جب اچانک آجایں مہمان
ناریل پیڑے
بہت مزےدار بنے اور بنا پکائے ذائقہ بہترین ھے تو بنایں چھٹ پٹ سے جب اچانک آجایں مہمان
Steps
- 1
سب سے پہلے ملک پاوڑر اور ناریل پوڑر مکس کرلیں
- 2
بادام چھوارے چار مغز الائچی اخروٹ اور چاہیں پستے بھی ڈال دیں ان سبکو مکس کرلیں اور گلاب کی پتیاں بھی
- 3
اب ناریل اور ملک پاوڑر میں تھوڑا تھوڑا کرکے کنڈینس ملک ڈالیں ساتھ ہی ملک بھی اور اک ڈو بنالیں جو نہ سخت ھو نہ بہت نرم
- 4
کنڈینس ملک اور ملک دھیان سے ڈالیں اور اک اچھی سی ڈو بنالیں
- 5
اب ڈو میں سے اک ٹیبل اسپون نکال کہ چھوارے والے مکسچر میں مکس کرلیں
- 6
اب ڈو کی الگ اور مکچر کی الگ الگ بالز بنایں برابر سے مطلب اگر آٹھ ڈو سے بنیں آٹھ مکسچر سے
- 7
اب پیڑے کو تھوڑا پھلایں ہاتھ پہ گھی لگاکے اور مکسچر کی بال بیچ میں رکھ کہ پیڑے کی شیب دے دیں
- 8
اچھی طرح سے دبا دبا کہ پیڑے بنایں
- 9
جب تمام پیٹرے بن جایں تو اوپر سے اگر زعفران ھے وہ لگایں ورنہ فوڈ کلر ہلکا سا لگادیں اور گلاب کی پتی رکھ دیں بےحد مزے دار ناریل پیٹرے تیار ہیں
Similar Recipes
More Recipes
-

pinal Patel
-

chef Nidhi Bole
-

Yesha recipes
-

Bhavnaben Adhiya
-

Muniswari.G
-

Monika Jain
-

Muniswari.G
-

Jake Grogan
-

Pakim
-

Hungry Asian
-

Red sauce indian style penne pasta
Passi Vikshali
-

Manisha Sampat
-

Manisha Sampat
-

Mythili
-

Sarvat Hanif
-

Carrie C
-

My version of simple quick curry
Unique Phang
-

Dr Vidyashree
-

Mridula Srivastava





































Comments (6)