چائینیز سموسے
Steps
- 1
تیل میں ادرک/لہسن پیسٹ فرائی کر کے اس میں ابلا اور ریشہ کیا ہوا چکن ڈالیں۔اور 2 منٹ پکا لیں۔
- 2
سبزیاں باریک کاٹ کے ڈالیں اور ساتھ ہی نمک،کالی مرچ،سرکہ،سویا ساس،چلی ساس اور کیچپ ڈال کے اچھی طرح مکس کر کے 10 منٹ کے لئے درمیانی آنچ پہ ڈھک کے پکانے کے لئے رکھ دیں۔
- 3
جب پک جائے تو چولہا بند کریں اور کسی برتن میں نکال کے ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیںاب میدے میں انڈہ اور پانی مکس کر کے گاڑھا سا آمیزہ بنائیں۔سموسہ پٹی لیں اس پہ آمیزہ 1 کھانے کے چمچ کے برابر رکھیں اور اس کو تکون شکل دے کے آمیزہ لگا کے بند کر لیں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Bina Anjaria
-

Keshma Raichura
-

Spinach Stuffed Pork Loin Chops
Santy Coy
-

Ankita Kapil Varshney
-

Francesco
-

Barnali Debdas
-

Brad's Enchiladas Suizas with Grilled Corn Salsa
wingmaster835
-

Garima Mayur Mangwani -

Autumn Farmer
-

shoko
-

Chicken Cheddar Jalapeno Gnocchi Bake
Taylor Topp Comacho
-

boggerman -

Steff Werley
-

Hallychops Gombe
-

boggerman -

Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

Fakhra Rubab
-

Energy drink (dates and nuts shake)
Sana Fatima
-

Dr.Madhumita Mishra
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Pan-cooked Chicken Wingettes with Teriyaki Sauce
Hiroko Liston
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16852189


















Comments