چکن کے فروزن پراٹھے
Steps
- 1
قیمہ میں شملہ مرچ، گاجر،بند گوبھی،ٹماٹر،نمک،لال مرچ ڈال کے پکا لیں اور ٹھنڈا کر لیں۔
- 2
آٹا گوندھ کے فریج میں رکھیں۔آدھے گھنٹے بعد اس کے چھوٹے پیڑے بنا لیں گھی ڈال کے اور اس کو بیل لیں
- 3
پھر ایک پراٹھے پہ آمیزہ پھیلائیں اور اس پہ دوسرا پراٹھا بیل کے رکھ دیں۔اور اسی طرح تمام پراٹھے بنا لیں اور ہر پراٹھے کے درمیان پلاسٹک شیٹ رکھنا نہ بھولیں۔فریز کر دیں اور ضرورت کے وقت استعمال کریں۔
- 4
حسب ضرورت پراٹھے کو گھی لگا کے دونوں طرف سے پکا لیں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Vedangi Kokate
-

Meme
-

Soybean Pulao/ Soybean Tehri (For Protein Packed Lunch)
Navnita Jaiswal
-

Maya’s Wine Bar & Kitchen
-

pinal Patel
-

chef Nidhi Bole
-

joe schimka
-

Elyse Rose
-

shoko
-

Minda
-

Super quick and easy asian sauce
Sarah G
-

Mak
-

joe schimka
-

Varun Kumar
-

Fakhra Rubab
-

Arzoo Sahni
-

Mother's Delight
-

Fakhra Rubab
-

Hania Hameed
-

Thefoodfreak
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16853637





















Comments