Cabbage mix vegi pakora😋بن گوبھی مکس ویجی پکوڑہ😋

رمضان میں پکوڑوں کی بہار ہوتی ہے دسترخوان کی رونق ہی پکوڑے ہوتے ہیں
اسی طرح بن گوبھی مکس ویجی پکوڑے بھی بہت شوق سے کھاۓ جاتے ہیں پودینے کی چٹنی سنگ ہو تو کیا کہنے 😋
#ramadanbazar
#ramadan_2023
#mentorship
Cabbage mix vegi pakora😋بن گوبھی مکس ویجی پکوڑہ😋
رمضان میں پکوڑوں کی بہار ہوتی ہے دسترخوان کی رونق ہی پکوڑے ہوتے ہیں
اسی طرح بن گوبھی مکس ویجی پکوڑے بھی بہت شوق سے کھاۓ جاتے ہیں پودینے کی چٹنی سنگ ہو تو کیا کہنے 😋
#ramadanbazar
#ramadan_2023
#mentorship
Steps
- 1
سب سے پہلے تمام سبزیاں کٹنگ کر کے واش کرلیں اور اچھےسے پانی نتھار لیں
- 2
اب بیسن میں تمام مصحالے ملا کر تھوڑا تھوڑا پانی ایڈ کرکے بیٹر ریڈی کرلیں
اور تمام سبزیوں میں اس بیٹر کو اچھے سے کوڈ کرلیں
دھیان رکھیں زیادہ پتلا بیٹر نہ ہو - 3
اب کڑاہی میں آٸل گرم کرکے تھوڑے تھوڑے بیٹر سے پکوڑے ریڈی کرلیں زیادہ موٹے نہ بنائيں بلکہ کھلے کھلے ڈالین تاکہ اچھے سے گولڈن براٶن ہوجاٸیں
ریڈی ہوجاٸیں تو چٹنی یا کیچپ کے ساتھ سروو کریں😋😋
Made this recipe? Share a Cooksnap!
Let Umme Azaan Khan know how it turned out.
Nothing says thank you like a photo!
Someone made your recipe and shared a Cooksnap!

Similar Recipes
More Recipes
-

Kendall Sampson -

Mad Cook
-

Japanese Miso Scallop on Shell (North part of Japan, Aomori)
Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Nelly Thiessen
-

Banana Bread with Brown Sugar Glaze
Nelly Thiessen
-

Ewok Energy Bites (No-Bake Oat Peanut Butter Balls)
Tracy Snyder
-

Yoda Soda (Lime Sherbet Float for a Star Wars Party)
Tracy Snyder
-

Kumkum Chatterjee
-

[deleted] -

Best🥇Homemade Lemon Meringue Pie By (Jerr)
Jerry Kaye
-

Easy Creamy Chicken Egg Noodles
CookPet
-

Chocolate Buttermilk Pound Cake
Sonya Bankester
-

Lakshmi Sridharan Ph D
-

Chocolate Buttermilk Pound Cake
Sonya Bankester
-

Easy Creamy Chicken Egg Noodles
CookPet
-

Shivani Varshney
-

Man o Salwa By Neelam Saleem
-

Swagatika
-

Mariko Vegan
-

Dolly Kachhwani




















Comments (5)