ماش دال بڑے

آسان سی ریسیپی ھے اور ذائقہ بہت عمدہ
بس بنایں اور فریز کرکے رکھ دیں جب بنایں گے انشاءاللہ بہت اچھے بنیں گے ایسے بڑے کم کم بنتے ہیں ۔ تو اک بار اس ریسیی کو بھی انجوائے کریں
ماش دال بڑے
آسان سی ریسیپی ھے اور ذائقہ بہت عمدہ
بس بنایں اور فریز کرکے رکھ دیں جب بنایں گے انشاءاللہ بہت اچھے بنیں گے ایسے بڑے کم کم بنتے ہیں ۔ تو اک بار اس ریسیی کو بھی انجوائے کریں
Steps
- 1
دال کو تین گھنٹہ بھگو کے پیس لیں
- 2
اس میں ڈالیں کشمش اور مکس کرلیں
- 3
اور ڈالیں الائچی پوڑر اور مکس کرلیں
- 4
نمک اور سوڈا ڈالیں پانچ منٹ بیٹ کریں
- 5
آئل کو گرم کریں اور بڑے فرائی کرلیں
- 6
دونوں طرف سے گولڈن ھوجایں نکال لیں اور پانی میں بھگودیں آدھا گھنٹہ
- 7
پانی سے نکال کے ہلکا سا دبایں اور کیسی بکس میں رکھ کے فریز کرلیں
- 8
جب دال چاہے نکالیں اور بنالیں مزےدار سے ماش دال بڑے
Made this recipe? Share a Cooksnap!
Let shagufta know how it turned out.
Nothing says thank you like a photo!
Someone made your recipe and shared a Cooksnap!

Similar Recipes
More Recipes
-

Sona Patil
-

Mridula Srivastava
-

Swaminathan.V
-

Brown Sugar & Vanilla Cupcakes with Earl Grey Frosting & Blackberry Macaron
Cupful of Sprinkles
-

Sanuber Ashrafi
-

Hema Wane
-

Chocolate Pumpkin Seeds Cookies 🍪
Rosalyn John
-

Jyoti Prakash Assudani
-

Rehana Wasim
-

Minda
-

Dan Flynn
-

Cameron Smith
-

White fish in red pesto in the oven
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Aqsa mukhtiar
-

Dan Flynn
-

Slow Roasted Pork an Roast Vegetable
Gary Waite
-

🥇Shrimp or Fish Po'Boy's By (Jerr)
Jerry Kaye
-

California Farm Bouquet Garni Herbs
Hobby Horseman
-

Richard Scott Cunningham
-

Sarvat Hanif






















Comments (8)