آلو مصالحہ پوری
چھٹ پٹ بنایں اور چٹنی اچار کے ساتھ کھایں گرم گرم
Cooking Instructions
- 1
سوجی کو تھوڑے پانی میں بھگو دیں دس منٹ کے لیے
- 2
بوائل آلو کدوکش کرلیں
- 3
اب آلو میں تمام مصالحہ سوجی اور آٹا مکس کرلیں
- 4
اک سوفٹ ڈو بنالیں دس منٹ رکھ دیں اوپر ہلکا سا آئل لگادیں
- 5
اب چھوٹی چھوٹی پوری بنایں
- 6
تیل میں فرائی کرلیں
- 7
مزےدار آلو مصالحہ پوری تیار ھے
Cooksnaps
Did you make this recipe? Share a picture of your creation!
Similar Recipes
-
مونگ دال پکوڑے مونگ دال پکوڑے
اچھے بنےتھے آپ بھی بنایں اور کھایں کیونکہ موسم تھا اچھا ہلکی ہلکی بارش اور ٹھنڈی ٹھنڈی ھوا اور گرم گرم پکوڑے☔☔☔☔ shagufta -
چھٹ پٹ آلو کباب چھٹ پٹ آلو کباب
بہت ہی آسان اور چٹ پٹ بنیں مجھے تو لگتا ھے جب موڈ سالن کا نھی ھو تو یہ آلو کباب کیچپ یا ہری چٹنی کے ساتھ مزہ دیتے ہیںآیں چلتے ہیں ریسیپی کی طرف shagufta -
آلو ترکاری آلو ترکاری
یہ پوریوں کے ساتھ بہت اچھی لگتی مگر آج روٹی کے ساتھ کھای تو بھی بڑا مزہ آیا shagufta -
آلو مٹر گوشت آلو مٹر گوشت
جب تیز سردی ھو تو پاے بہت کھاے جاتے ہیں مجھے سردی میں تاذہ مٹر کے ساتھ آلو گوشت بھی بہت مزے کا لگتا ھے دھوپ میں گرم گرم روٹی کے ساتھ shagufta -
ککڑی کے پکوڑے ککڑی کے پکوڑے
ککڑی کے پکوڑے بڑے مزے کے بنتے ہیں اور گرم گرمتو بہت ہی مزےدار لگتے ہیں تو میں لائی ھوں آپکےلیے ریسیپی کم خرچ اور آسانتو افطار میں بنایں اور انجوائے کریں shagufta -
پٹاٹو بالز پٹاٹو بالز
اک بہت آسان ریسیپی آپ سب پیارے پیارے دوستوں کے لیے اسکو ضرور بنایں کم خرچ اور بہترین بچے بڑے سب شوق سے کھایں گے اور گرم گرم تو بہت ہی مزہ دیں گے چائے کے ساتھ shagufta -
-
-
-
کراچی حسین آباد کے مشہورکاٹھیاواڑی چھولے کراچی حسین آباد کے مشہورکاٹھیاواڑی چھولے
کراچی جایں اور کاٹھیاواڑی چھولے نھی کھایںایسا کیسے ھوسکتا ھےتو چلیں اس کو بنالیتے ہیں گھر پہ اور سب کےساتھ انجوائے کرتے ہیں اسکی ریسیپی کو shagufta
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16910551
Comments