گوبھی آلو مزےدار

shagufta
shagufta @shagftakhan

مجھے تو بہت پسند ھے گوبھی اور آپکو

گوبھی آلو مزےدار

مجھے تو بہت پسند ھے گوبھی اور آپکو

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

آدھا گھنٹہ
6/7 servings
  1. گوبھی اک
  2. پیاز دو
  3. کٹی لال مرچ اک ٹی اسپون
  4. نمک
  5. ہلدی آدھا ٹی اسپون
  6. ہری مرچ تین
  7. ادرک لہسن پیسٹ اک ٹی اسپون
  8. ادرک کا اک چھوٹا ٹکڑا
  9. ہرا دھنیہ
  10. ٹماٹر تین سے چار
  11. اک آلو

Cooking Instructions

آدھا گھنٹہ
  1. 1

    گوبھی کو اچھے سے صاف کریں اور دھولیں آلو بھی کاٹ لیں

  2. 2

    پیاز کو کاٹ کے تیل یا گھی میں نرم کرلیں اور مسالہ ڈال کے بھون لیں

  3. 3

    پھر ٹماٹر ڈال کے بھون لیں

  4. 4

    جب ٹماٹر اور مسالہ بھون جاے تو آلو گوبھی ڈال کہ تین منٹ بھون کے دم پہ رکھ دیں

  5. 5

    کچھ ہی دیر میں الو گوبھی گل جایں گے اپنے ہی پانی اور بھاپ میں اوپر سے ہری مرچ ادرک کاٹ کے ڈال کہ دو منٹ دم پہ رکھ دیں

  6. 6

    پانچ منٹ بعد پیسا گرم مسالہ تین چٹکی اور اک مٹھی ہرا دھنیا ڈال کے چپاتی کے ساتھ انجواے کریں

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
shagufta
shagufta @shagftakhan
on
https://youtu.be/rp-B5G8KVxI
Read more

Similar Recipes