آلو ترکاری

یہ پوریوں کے ساتھ بہت اچھی لگتی مگر آج روٹی کے ساتھ کھای تو بھی بڑا مزہ آیا
آلو ترکاری
یہ پوریوں کے ساتھ بہت اچھی لگتی مگر آج روٹی کے ساتھ کھای تو بھی بڑا مزہ آیا
Steps
- 1
ابلے آلو کو کاٹ لیں یا ہاتھ سے توڑ لیں
- 2
اک پین میں آئل ڈالیں تھوڑا گرم ھو تو ثابت ہری مرچ ڈال دیں
- 3
دو منٹ بعد ثابت زیرہ ڈالیں
- 4
اک منٹ بعد دھنیا پوڑر ہلدی مرچ نمک ڈال دیں
- 5
پھر کلونجی ڈال دیں
- 6
بس دومنٹ چمچہ سے مکس کریں اور پانی ڈال دیں جتنا ضروری ھو
- 7
پھر اک ٹیبل اسپون اچار ڈال دیں
- 8
بس دو تین منٹ چلایں کچھ آلو میش کرلیں جب تیار ھوجاے تو ہرا دھنیا ڈال دیں گرم گرم پوریوں کے ساتھ انجواے کریں
- 9
میں نے گھر کا مکس سبزی اچار ڈالا تھا
Similar Recipes
More Recipes
-

Ilovetocookrecipes -

Madhumita Bishnu
-

Dorce Kim
-

Instant No-Gas Sweet Recipe | 5-Minute Delicious Indian Mithai
Padmini Venkatesan
-

Rose & Pistachio Almond Ladoo Flowers
Rekha Bapodra
-

लौकी और कच्चे केले से बना फलाहारी सेहतमंद कटलेट।
Prachi Maheshwari
-

Alan Bacho
-

Ameya Bhat
-

Ankita Kapil Varshney
-

Quick, Easy! Cheese Shortbread (Cheese Butter Cookies) 🧀
Fumie's Recipe
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Sonya Bankester
-

fenway
-

Sous Vide Reverse Sear BBQ Baby Back Ribs
Ellsworth Eats
-

Saima Sameer Ali
-

Gaurav Kumar
-

ઠંડાઈ.(Thandai Recipe in Gujarati)
Bhavna Desai
-

Vidita Bhatia
-

Samia Aijazz
-

spicequeen
-

Cheryl Anne Usherwood
-

Aishwarya Kitchen A
-

Cheryl Anne Usherwood
-

Swati Keshri 👩🍳
















Comments (6)