Garlic dahi phulki ہرے لہسن والی دہی پھلکی

#Starambassador
روایتی طریقوں سے ہٹ کر آ ج بناءیں کچھ نئے طرز کی دہی پھلکی
Garlic dahi phulki ہرے لہسن والی دہی پھلکی
#Starambassador
روایتی طریقوں سے ہٹ کر آ ج بناءیں کچھ نئے طرز کی دہی پھلکی
Steps
- 1
پہلے بیسن ، بیکنگ سوڈا باریک کٹا ہوا ہرا لہسن پیاز اور ہری مرچ ڈالیں ور آدھا کپ پانی ڈال کر اچھی طرح سے پھینٹ لیں اور دس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔
- 2
تیل میں اس کو پکوڑوں کی طرح ہلکا سنہرا تَل کر نکال لیں۔
- 3
اب ایک پیالے پانی میں ایک کھانے کا چمچ نمک ڈال کر ان پھلکیوں کو ایک گھنٹے کے لیے بھیگوں دیں۔
• پھر ان پھلکیوں کو پانی سے نکال لیں۔ - 4
اب دہی کو ململ کے کپڑے میں ڈال کر اس کا پانی اچھی طرح نچوڑ لیں۔
- 5
دہی کا مصالحہ
لال کٹی مرچ، زیرہ، لہسن، ایک لونگ،نمک ملا کر پیس لیں ۔اب دہی میں یہ چٹنی ملا کر رائتہ بنا لیں - 6
پھر پھلکیوں کے اوپر دہی کا مکسچر، چاٹ مصالحہ اور املی اور گُڑ کی چٹنی ڈال سرو کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

The Kitchen Of Pamela Smith
-

The Kitchen Of Pamela Smith
-

4 Ingredient Peanut Butter Bars
The Kitchen Of Pamela Smith
-

The Kitchen Of Pamela Smith
-

3 ingredient Pumpkin choc chip
The Kitchen Of Pamela Smith
-

The Kitchen Of Pamela Smith
-

Crock pot Honey Garlic Chicken
The Kitchen Of Pamela Smith
-

The Kitchen Of Pamela Smith
-

The Kitchen Of Pamela Smith
-

The Kitchen Of Pamela Smith
-

Best🥇Homemade Lemon Meringue Pie By (Jerr)
Jerry Kaye
-

Easy Creamy Chicken Egg Noodles
CookPet
-

Chocolate Buttermilk Pound Cake
Sonya Bankester
-

Fakhra Rubab
-

Erum Ahmed
-

INSTANT RABRI OR RABRI E NUMAISH 👩🍳❤🧡 🥣🍲🥣👌👍💐⚘🌻🌼🌸🌹💐
👑ADV. POOJA🤴 RAJVANSHI ⚖
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Aisha BG Kyari
-

Fady Sabo Takko
-

Sadyys kitchen
-

Sadyys kitchen
-

Francois_Porra
-

Sarah G













Comments (5)