مونگ دال کی کھچڑی

#Starambassador
#Daal_bara-maal
#khichidi
#Everyone's favourite
"ایک تھا چڑا اور ایک تھی چڑیا۔ چڑا لایا دال کا دانہ۔ چڑیا لائی چاول کا دانہ، دونوں نے مل کر کچھڑی پکائی۔ گھر میں نمک نہ تھا۔ چڑیا نے چڑے کو بازار نمک لینے کو بھیجا۔ جب چڑا چلا گیا تو چڑیا نے کھچڑی کھاپی جھوٹھے برتنوں میں گندہ پانی بھر چھینکے پر رکھ دیا اور آپ آنکھوں پر پٹی باندھ ،چکی کے نیچے لیٹ گئی"یہ ہمارے بچپن کی وہ کہانی ہے جو آ ج بھی مقبول ہے نہ صرف کہانی
بلکہ کھچڑی کوبھی عوامی مقبولیت حاصل ہے بس اس کے ساتھ لوازمات ہوں تو کھچڑی کھانے کا مزہ دو بالا ہو جاتا ہے تو حاضر ہے میرے کچن سے خوشبوئیں اڑاتی مونگ دال کی کھلی کھلی کھچڑی

Steps
- 1
آ ئل میں پیاز میں براؤن کرلیں اور پھر ساری پیاز نکال لیں
- 2
اسی پین میں اندازہ سے پانی ڈالیں اور ایک ابال آ نے تک پکائیں اس میں چاول اور دال ڈالیں اور حسب ذائقہ نمک ڈال لیں
- 3
ڈھک کر۔ پانی خشک ہونے تک پکائیں پھر بھنا زیرہ اور پہلے سے بگھاری پیاز ڈال کر دم پر لگادیں
- 4
گرما گرم کھچڑی کو لوازمات جیسے دہی پھلکی اور ہری چٹنی کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

No-Churn Ice Cream Base with Whipping Cream
Priyangi Pujara
-

Power-Packed Bajra Kuler | Heritage Energy Boosters
Krishna Dholakia
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Arezu
-

10 Minutes Nutritional Salsa 🥗
Anoli Vinchhi
-

Susmita Patnaik
-

Leftover Japanese rice in sushi
Madhumita Bishnu
-

Deepa Rupani
-

Heenaba jadeja
-

Sampada Shrungarpure
-

PittbullMom2014
-

Joseph CASTANEDA -

Marlene Dipaul
-

Rekha Pandey
-

Chef Tripti Saxena
-

Dr.Madhumita Mishra
-

Chef Tripti Saxena
-

Sharmin Zshan
-

Eshamonah Ismail
-

Ghazala Naeem
-

Priya Jain
-

Rosalyn John

Comments