Cooking Instructions
- 1
آلو کو چھیل کہ موٹا موٹا کاٹ لیں اور نمک ڈال کہ بوائل کرلیں
- 2
جب آلو بوائل ھوجایں تو ٹھنڈا کرکے میش کرلیں
- 3
اور اس میں انڈہ کالی مرچ ہرا دھنیہ چیز سلائس بریڈ کرمز ڈال کہ اچھے سے مکس کرلیں
- 4
گھی یا آئل میں کباب بناکہ فرائ کرلیں
- 5
کیچپ یا املی چٹنی کے ساتھ گرم گرم انجواے کریں
Reactions
Written by
Similar Recipes
-
Noodles chicken cutlets❤نوڈلز چکن کٹلس❤ Noodles chicken cutlets❤نوڈلز چکن کٹلس❤
#Doodles#Noodlesڈوڈلز نوڈلز ٹاسک کمپلیٹ کرنے کا موقع ہی نہیں مل رہا تھا کچھ بچوں کی امتحانی سرگرمیاں کچھ گھریلو مصروفیات سردیوں کی ابتدا۶ صبح ہوگی شام ہوگی کے مصداق زندگی یوں ہی تمام ہوٸی جارہی ہے پھر سوچا بندہ اتنا آسان ٹاسک نہ کرے تو فاٸدہ اس ککنگ کرنے کا تو بس بنائے بچوں کے فیورٹ نوڈلز چکن کٹلس بہت مزیدار زبردست یمممممممی 😋❤ Umme Azaan Khan -
Tandori Chicken Cutlets Tandori Chicken Cutlets
#cookwithhuma افطار کی ٹیبل پر پکوڑوں کے علاوہ بھی دوسرے فوڈ آئٹمز آزمائیں یہ یونیک کٹلٹس آپکی ٹیبل پر اچھا اضافہ ہونگے ۔ asma syed -
Moong daal khatti tikki with Tangy sauce Moong daal khatti tikki with Tangy sauce
#cookwithhuma Shamila Ali -
Stuff potato cutlets😋اسٹف پٹاٹو کٹلس💕 Stuff potato cutlets😋اسٹف پٹاٹو کٹلس💕
کراچی کی خواتین کباب کی ڈھیروں ڈھیر ڈشز بناسکتی ہیں اور بچوں کو تو ویسے ہی الگ الگ وراٸٹیز پسند ہے تو ہم ٹراٸی بھی کرتے رہتے یہ فیلنگ کٹلس بچوں کے فیورٹ ہیں تو سوچا کراچی کے حوالے سے شٸیر کردٸیے جاٸیں کیونکہ انہیں پسند کرنے والے بچے تو کراچی سے ہیں نہ😂#mentorship#CPL_karachi Umme Azaan Khan -
Chicken cutlats. Chicken cutlats.
#joy یہ کٹلٹس تھوڑے چائینیز اسٹائل کے ہیں ان پر ڈبل کوٹنگ ہوتی ہے اور بے حد کرسپی بنتے ہیں انکو کرسپی کرنے کے لیئے کارن فلور میں تھوڑا چاعل کا آٹا بھی ملاتے ہیں پھر دوبارہ بریڈ کرمب کی کوٹنگ کرتے ہیں ۔ جو چیز بھی کوٹنگ کے ساتھ فرائی کریں اسے ہر حال میں فرائنگ کے بعد کسی نیٹ یا چھلنی میں نکالیں اس سے چیز دیر تک کرسپی رہتی ہے ۔ asma syed -
Chicken Tikka Cutlats Chicken Tikka Cutlats
#eidulfitrdastarkhwanمزے دار اور آسان چکن تکہ کٹلٹس عید ٹرالی کے لیئے بہترین ریسیپی asma syed -
Meethi tikiyan Meethi tikiyan
#ambassadorبہت مزیدار کرسپی بنتی ہیں ہماری قرآن شریف کی استانی کی ریسیپی ہے انکے گھر بڑے اہتمام سے بنتیں تھیں Shamila Ali -
چھٹ پٹ آلو کباب چھٹ پٹ آلو کباب
بہت ہی آسان اور چٹ پٹ بنیں مجھے تو لگتا ھے جب موڈ سالن کا نھی ھو تو یہ آلو کباب کیچپ یا ہری چٹنی کے ساتھ مزہ دیتے ہیںآیں چلتے ہیں ریسیپی کی طرف shagufta -
پٹاٹو بالز پٹاٹو بالز
اک بہت آسان ریسیپی آپ سب پیارے پیارے دوستوں کے لیے اسکو ضرور بنایں کم خرچ اور بہترین بچے بڑے سب شوق سے کھایں گے اور گرم گرم تو بہت ہی مزہ دیں گے چائے کے ساتھ shagufta -
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16005922
Comments (9)